
اللہ دتہ شاہ
@Ragrey_shah • 28,778 subscribers
خریداروں سے کہہ دو قیمت نہ لگائیں ۔۔۔ خونِ علیؓ ہے، بہتا ہے بکتا نہیں کبھی
Shorts
Videos
5:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو ایک چائنیز ہسپتال کی ہے، جب وہاں زلزلہ آیا تو نرسیں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر نرسری میں نو موجود مولود بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔ جبکہ ہم مسلمانوں بلکہ اسلام کے قلعہ ہونے کے دعوایداروں کے ہسپتال کی نرسری میں آگ لگی تو وہاں نہ کوئی نرس موجود اور نہ ڈاکٹر۔۔۔
اللہ دتہ شاہ93,645 views • 7 days ago

ایک غیر ملکی ائیر لائن پر ایک انڈین فیملی (15 لوگ) شادی کا بچا ہو کھانالے آئے۔ جب پلین اوپر گیا تو انہوں کھانا کھولا تو سمیل کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی طبعیت خراب ہو گئی، کیبن کریو نے جب منع کیا تو انہوں نے بات نہیں مانی، سنا ہے اس ائیرلائن پر سفر کرنے پر ان پر پابندی لگا دی گئی ئے۔
اللہ دتہ شاہ39,338 views • 3 days ago

Pakistani ambassador to USA…. Thats what response requires to wards international media.
اللہ دتہ شاہ757,308 views • 1 year ago
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکھے!! مستوارت اور پُرشوں کے جم کی ٹائمنگ علیحدہ علیحدہ رکھی جائے۔۔ غیر اخلاقی واقعات جنم لیتے ہیں
اللہ دتہ شاہ164,089 views • 4 months ago
1:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طاقتور کے ہزاروں دوست اور کمزور کا کوئی نہیں۔۔۔ ایک عرب ملک (شاید کویت ہے) کے مناظر
اللہ دتہ شاہ252,993 views • 1 year ago

چڑھتی رہیں مزار پر چادریں تو بے شمار باہر جو اک فقیر تھا وہ سردی سے مر گیا
اللہ دتہ شاہ129,573 views • 7 months ago

دنیا کے تمام ممالک میں ایسے پُل پیدل چلنے والوں اور سائئکل سواروں کیلئے بنائے جاتے ہیں جبکہ مملکت خدا داد میں با شعور لوگ حکومت سے شکایت کر رہے ہیں کہ کوئی بندوبست کرو کیونکہ موٹر سائکل پھسلتے ہیں۔۔۔ اب اگر کل حکومت نے کوئی پابندی لگا دی تو ہھر غریب کے لئے مسائل کھڑے ہو جائیں گے۔
اللہ دتہ شاہ134,187 views • 8 months ago