Loading video...
Video Failed to Load
بہترین بات کہی ہے
61,082 views • 11 months ago •via X (Twitter)
37 Comments

اللہ جنت نصیب کرے انتہائ دلیر تھے اسی لئے شہید کردیا گیا تھا

زیادہ تر بیان پشتو میں ہیں

جی

اپنی زندگی مفتی صاحب کی طرح مسلمان نہیں دیکھا، اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں، آمین

جناب کی ڈیفینیشن بلکل غلط ہے اللہ مخلوق کے ساتھ مذاق نہیں کرتا جو کام نہیں کرنے ان سے اللہ کریم نے خود صاف منہ فرما دیا روک دیا۔ سارے جید صحابہ نے ایک سے زیادہ شادیاں کیں ۔ اللہ نے آسانی والا معاملہ فرمایا ہے۔ ہر شخص جسمانی اور معاشی طور پہ برابر نہیں ہے ۔ جو استطاعت رکھے وہ ضرور

اس لئے تو قتل ہوگیا حق کہتے تھے

معذرت کے ساتھ آپ کو مفتی شاکر رح کا ایک یہی بیان پسند آیا باقی کے بیان۔خیر یہاں مفتی صاحب تھوڑا تجاوز کر گئے اگر عدل کی بات ہے جو کے لازم ہے تو،تو پھر ایک کے ساتھ بھی عدل ممکن ہے؟دوسرا یہ دو چار کی بات اس لیے آئی کہ معاشرے میں طلاق یافتہ اور بیواوں کو عزت دیں۔خیر لمبی بحث ہے

ان ملوں نے سہی تباہ کیا عوام کو الجھا کر. پھر صحابہ کیسے عدل کرتے رہے. عورت تو وہی ہے بدلی تو نہیں.

عدل سے مراد دونوں کو برابر حقوق دینا ہے جو شریعت نے مقرر کیا ہے مثلاً کھانا کپڑا دن مقرر کرنا وغیرہ رہی بات قلبی کیفیات و جذبات کی تو اس میں عدل بندے کی قدرت سے باہر ہے، ماں باپ کو بھی اپنے ہی کسی بچے سے زیادہ قلبی لگاؤ ہوتا ہے تو کیا کہیں گے والدین اپنے بچوں میں عدل نہیں کرتا

رب کریم مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے ┈┅·̣̇·̥̊·̣̥̇̊ː̗̲̀(̥̊آمين )̥̊ː̖́·̣̥̇̊·̥̊·̣̇┅┈

اللّٰہ اِن کے درجات بلند فرمائے

@aamirijaz_786 👍

میرے خیال میں ان مفتی صاحب نے مردوں کے لئے اور بھی آسان کردیا ہے. عدل کا مطلب ہی یہی ہے کہ سب کو برابر نہیں دینا بلکہ جس کا جتنا حق بنتا ہے، اگر ایک عورت بد تمیز ہے اور دوسری تمیزدار، تو عدل یہی ہے کہ تمیزدار کا حصہ زیادہ بنتا ہے

First time in my life the best explanation I have ever heard. Jazakullah khair kaseeran

اسلیے شہید کیا

Acha g???? Islam sahaba ko nahi samjh aya, tabi’ien ko nahi samjh aya taba Tabi’ien ko samajh nahi aya aur is chomu ko 1400 saal baad samajh a gya ???? Lanat hai aisay logon per jo Quran ki ayat se ghalat mafhoom nikaltay hain

مفتی صاحب ٹھیک بات کرتے تھے، جب ہی طالبانوں نے انہے شہید کیا

Sane voices are always silenced in Pakistan ☹️

he was the founder of Lashkre islam in Khyber Agency and killed many women and childerns

اگر عدل کی یہ تعریف ہے تو عادل حکمران سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے

سبحان اللہ اللہ آپ سے راضی ہو

بہت ہی خوبصورت اور درست فرمایا مُفتی صاحب نے۔

Bakwas

4شادیاں-اللہ کی شرائط عدل کا اندیشہ ہو تو ایک پر اکتفا کرواورتم ہرگز عدل نہیں کرسکتے4.3/129 انسان کی کمزوریاں کمزور پیدا کیا گیا4.28،جلدبازہے21.37انسان خسارے میں ہے103.2 یعنی انسان کمزوریوں کی وجہ سے کامل عدل کے قابل نہیں،اسلیےایک سے زیادہ شادیوں کا راستہ محدود کردیاگیا ہے

فوج نے انہیں قتل کیا ہے ۔ معدینیات لوٹنے کے لے

mufti wali definition wala adal banda aik bivi k sath bhi nahi krta to uski bhi ijazat nahi honi chahiye, per shariat me adal ki murad masail ka na hona bilkul nahi wo to aik bivi k sath bhi hoty hen.

🌹 مفتی شاکر صاحب اب اس فانی دنیا میں نہیں رہے، وہ شہیدِ راہِ حق بن کر اپنے رب کے حضور جا چکے ہیں۔

اسی لیے انھیں قتل کردیا گیا

♥️♥️♥️

ایک ایک کر کے کتنی ہو سکتی ہیں؟

بصد احترام اختلاف کرتا ہوں میں اس رائے سے

میں اختلاف کا احترام کرتی ہوں

nonsense

#women_rights_activists

4 aab k dour main tou 1 bi nhe milti. That’s where our society has f headed and we talk about justice. There is none.

Beautiful

اس دلیر آدمی نے اسلام میں مولویوںکی پیدا کردہ تمام خرافات کی نشاندہی کی ہے، کاش ان کے بیان اردو میں ہوتے۔
