Loading video...
Video Failed to Load
بہترین اور کھری بات !! بالکل ٹھیک تشریح کی ہے توہن مذہب اور قانون کی
19,787 views • 1 year ago •via X (Twitter)
34 Comments

ان صاحب نے زبردست بات کی ہے اور ہونا بھی یہی چاہئے۔ اگر سب مل کر اس قانون کی تشریح اور ترمیم نہیں کریں گے تو کم از کم 20 کروڑ لوگ گستاخی کے قانون میں اندر۔ اور بلاسفیمی بزنس گینگ کے لوگ اس سے ناجائز فائدے اٹھاتے رہیں گے

پہلی بار کسی مولوی کے منہ سے لوجک کی بات سنی ہے ۔

اب دیکھتے ھیں دو نمبر عاشق رسول ان پر کون سا لیبل لگاتے ھیں، ان کا حلیہ تو لبرل والا نھی این جی او والا نھی سیکولر والا بھی نھی، اس وقت میٹنگ چل رھی ھو گی نیا لیبل ڈھونڈے کے لئے

چیخیں نکل رہی ہیں اب، جب آگ ان کے اپنے گھروں کو لپیٹ رہی ہے؟ یہ قانون انہوں نے بنایا تھا احمدیوں کے خلاف پر اللّٰہ کا قانون : اس آگ کو انہی پر لوٹا دیا۔ سہی کہ رہا ہے یہ ۔ زمین میں فساد مولوی پھیلا رہا ہے، مولوی کو تو کبھی سزا نہیں ملی۔

خداوند ایسے بیسیوں عالم اس قوم کو عطا فرمائے، کہ اس بنجر ذہن قوم کو ایسے دانشوروں کی اشد ضرورت ہے، آمین یا رب العالمین 🙏

💯

نقلِ خطا خطا باشُد زاؤ رحیم را سزا باشُد

واقعی یہ بلاسفیمی لا بالکل کلیر ہونا چاہیے کیونکہ کل کو اگر AI ترقی کرگیا تو کسی پر بھی کویٔ گستاخی کا جھوٹا الزام لگادے گا

ان ساری جہالتوں ، کم عقلی، کم علمی کا علاج صرف یہی ہے کہ امام وقت، اللہ کے بھیجے ہوئے امام مہدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی کی جماعت میں داخل ہو کر خلافت کے سائے کے نیچے آئیں اور دین اسلام کی اصلی تعلیم و تربیت سے اپنے آپ کو ساری جہالتوں اور لڑائیوں سے پاک کریں ۔

Koi yeh pegham jahil deen k thaikaydaron ko suna dy

Yehi baat nut head mazhabi groupon ko samjh nahi ati including hafiz ashrafi. Fazlur Rahman, Labbaiki and Ali Muhammad khan

اس عالم کے چہرے کو بوسہ لینے کا میرا دل کر رہا کیا بات کی اس عالم نے

💯 % Right

اگر کوئی یہ سمجھے کہ نادان راجہ اس کلپ کو سن کر اپنی حرکتوں سے باز آ جائے تو کیا یہ ممکن ہے؟

He looks like a reasonable man to me

پاکستان 🇵🇰 اور مذہبی جماعتیں جب انکا نچوڑ نکالیں کسی اچھی مشین سے تو ماسوائے چند 1 باقی سب نچوڑ جائیں گے وجہ کاروبار 💹 دوکانداری بقول ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم منافق قوم ھیں دوسرے کریں بلاتکار خود کریں چمتکار

محترمہ سونیہ صاحبہ بلاسفیمی کے حوالے سےکوئی حالیہ خبر ، ؟ میں کچھ دن سے بلکل نہیں آیا کوئی آپ کے پاس خبر ہو تو بتائیے گا

میری سپیس سُن لیجیے دو دن پہلے کی ، ٹائم لائن پر موجود ہے

Je zror

بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ ملحدین اورقادیانیوں کساتھ مل کرپاکستان میں توہین مذہب جیسے قبیح جرائم میں ملوث افرادکے تحفظ کےلیے کمپین کر رہا ہے ۔ اس پر غور کیجیے گا کہ آخر ملحدین و قادیانی کیوں ان کے ساتھ کھڑے ہیں یا یوں کہیے کہ بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ ان کےساتھ کس مقصد سے کھڑا ہے

Es alam sahb ko mahbto bara salam

Good

بہت اعلی

یہ کون صاحب ہیں ؟

جس کا کام اسی کو ساجھے، جن علماء کی بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ پر تحقیق نہیں جو ان کے دجل کو نہیں جانتے انہیں صرف سنے جانے کا موقع ملنے پر حریص نہیں ہونا چاہیئے، ضروری نہیں کہ آپ جس طرح سمجھانا چاہیں وہی طریقہ ✔️ ہو ، کیونکہ بلاسفیمی پروٹیکٹرز کے لیے لا لو جوتی والا فارمولہ بہتر ہے

May Allah humiliate each and every supporter of Blasphemy in Pakistan. Ameen.

یہ مولانا صاحب کون ہیں؟ بہت جامع گفتگو کر رہے ہیں اس موضوع پر۔ اتنی تفصیل اور بے باکی کے ساتھ اس موضوع پر بات کرتے اس سے پہلے میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔ بہترین

@grok who is he

فراز بھائی جی یہ کون ہے اور کیا اول فول بک رہا ہے مجھے تو سلمان ندوی کا بھائی لگتا ہے

پاکستانیوں کو اللہ کا ناڑا پکڑا کر 77 سال سے چوتیا بنایا جا رہا ہے گستاخ رسول گستاخ صحابہ اور پھر دنیا کہاں سے کہاں نکل گئی ہے تم ایک ج*** قوم ہو جو صدیوں سے ج*** ہو اور تمہاری جہالت کو نکلتے ہوئے کئی اور صدیاں گزریں گی تمہیں لگا ناڑا پکڑا کر لوگوں نے جزیرے بنا لیے

@grok who is this maulna? can u give details

@grok مفتی کامران شہزاد

بہت اعلیٰ زبردست

@iakhtar Es Bhai ka Naam bata de koi please ?
Related Videos
Sensitive content
عفت عمر اور منافق نے کھل ولگر گفتگو کی ہے! مشی خان نے دونوں کو کھری کھری سنا دی!!
ZEShan ⚫
24,288 views • 3 months ago
