Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بہترین تجزیہ

169,474 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Ahسan ✨'s profile picture
Ahسan ✨2 years ago

📌پی ٹی آئی کی پابندی پر سعد رضوی کا مؤقف😳👑 @PTIofficial

faiza Sadiq's profile picture
faiza Sadiq2 years ago

بہت اچھا تجزیہ اللہ تعالی اور زیادہ سچ بولنے کی توفیق دے ان کو ویسے تو منصور علی خان نے مریم نواز کا ایک انٹرویو جو کیا اس نے ساری کثر نکال دی تھی

dr.Nomii's profile picture
dr.Nomii2 years ago

یہ وہ لوگ ہیں جو خان پر حد سے زیادہ بکواس کیا کرتے تھے ۔ صرف میرے کپتان کی استقامت ہمت بہادری نے دشمنوں کو بھی اُس کے قدموں میں کھڑا کر کے سچا ثابت کر دیا ۔۔ اسی لیے کہتے ہیں جیت ہمیشہ سچائی کی ہی ہوتی ہے ۔۔ اللہ پاک خان کو زندگی اور استقامت عطا فرمائے ۔۔

عامرہ🇵🇰🇵🇰's profile picture
عامرہ🇵🇰🇵🇰2 years ago

اب تو مریم کے پیڈ اینکرز بھی چیخ و پکار کرنا شروع ہوگئےہیں

Khizar Alvi Awan🇵🇰's profile picture
Khizar Alvi Awan🇵🇰2 years ago

Must watch and Subscribe

Roshoo Pakistani's profile picture
Roshoo Pakistani2 years ago

Wah re TOUTE lootay, Teri har BAAT nirali.

Suleman Amin's profile picture
Suleman Amin2 years ago

کہتے ہیں جو بکتے ہیں وہ بھونکتے ہیں۔ جناب تو ضمیر بیچ کر بہت خوش ہیں۔ ان کا وہ وقت یاد کرنے کا ہے جب یہ اپنے آپ کو باجرہ کے دانے چھت پر پھیلانے والا بڑے فخر سے پیش کیا کرتے تھے اور شائد حافظ جی کی کلاس کے بھی سرکردہ شاگرد ہیں۔ تو اگر استاد محترم کا دل پھر گیا ہے تو بات سچائی کی ۔

Ishtiaq Ahmed Soomro's profile picture
Ishtiaq Ahmed Soomro2 years ago

Impressive and courageous! @_Mansoor_Ali Bravo!!

SAIM KHAN's profile picture
SAIM KHAN2 years ago

باقی تو ٹھیک ھے لیکن گیدڑ کو شیر کہنا کہاں کا انصاف ھے

Related Videos