正在加载视频...

视频加载失败

بہترین ویڈیو۔ پنجاب vsکے پی کے پنجاب کی وزیر اعلی کا ویژن اور گنڈا پور کے ویژن کا بہترین تقابل ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کام کون کر رھا ہے اور انتشار کون پھیلا رھا ہے۔

23,913 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Rehan Jamil Khan 的头像
Rehan Jamil Khan1 年前

® The whole world knows that the Punjab government is working for the welfare of the people and the KPK government is spreading chaos.

Tayyaba Amjad 的头像
Tayyaba Amjad1 年前

True Well said

Santor Security Inc. 的头像
Santor Security Inc.1 年前

Protect confidential conversations with the HARP® Speech Protector. Ensure secure communication in government and defense sectors. Click to learn more.

Imran Javed ✨ 的头像
Imran Javed ✨1 年前

پاکستان کو اگر ترقی کرنی ہے تو چاروں صوبوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ کا ماضی اور حال صرف کام سے جانا جاتا ہے۔ اور مریم نواز نے تو ن۔لیگ کو چار جاند لگا دئیے ہیں۔ ❤️

rAjA nAuMaN 的头像
rAjA nAuMaN1 年前

چرس بھنگ اور افیون کی کاشت کا بتایا 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂کیونکہ اس کے استعمال سے ہم بلندیوں پر پہنچ سکتے ہیں۔۔۔۔

Fatimah 的头像
Fatimah1 年前

I always like ur post about haram pak and masjid nabvi.lekin mjy smjh nai aati k itni paak muqamat py reh k b apko ghalat or sahi ka andaza nai hai.ap Maryam ko leader samjhti hain jo corrupt,zalim or qatil hai.afsos hai.ALLAH hidayat dy

Tayyaba Amjad 的头像
Tayyaba Amjad1 年前

نیازی کے تربیت کردہ لوگوں نے توہین مسجد نبوی کی کیا آپ کو یاد ہے ؟؟ اور کیا آپ بھی اسی نبی مانتی ہیں نعوز باللہ، کبھی ویڈیوز دیکھیے اس کی

Asim Azam 的头像
Asim Azam1 年前

بھائی تقابلی جائزہ سے پہلے یہ بھی بتانا تھا کہ کس وزیر آعلیٰ کو وفاق ، اداروں اور میڈیا کی بھی سپورٹ رہی ساتھ میں۔

Majid Hussain 的头像
Majid Hussain1 年前

بے بہا منصوبے صرف ٹوئیٹر پر🤣🤣🤣🤣

Tousif Mustaq satti 的头像
Tousif Mustaq satti1 年前

جلد ہی مریم نواز صاحبہ ایک نئے مشیر اطلاعات ونشریات سوشل میڈیا کا اعلان کریں گی

Muhammad Ibrahim 的头像
Muhammad Ibrahim1 年前

بھائی جان اگر سڑکوں کی بات اگئی ہے تو برائے مہربانی ایڈم مریم نواز شریف سے کہیں کہ ٹیکسلا سے حطار کے درمیان ریلوے پھاٹک پر پل بنا دیں یا اس راستے کی مرمت کروا دیں عوام دن رات خوار ہوتے رہتے ہیں مسئلہ حل ہونے پر اپ کو بہت دعائیں دیں گے

相关视频