Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بی ایل اے کیلئے بری خبر ہے ۔ علی مدد جتک نے وزیرداخلہ کا حلف اٹھالیا ہے ۔ اب پہاڑوں سے بھی بھاگنے کا وقت آگیا ہے ۔ افغانستان کو محفوظ سمجھنے کی غلطی بالکل بھی نہ کریں ۔

56,244 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اب یہ کم عمر لڑکا بی ایل اے کے جھانسے میں آکر پہاڑوں پر چلاگیا ۔ یہ بھی طالبعلم ہوگا ۔ اور اس کا بھائی 4 ماہ بعد اعلان کررہا ہے کہ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ یعنی یہ چار مہینے پہلے گیا تھا ۔ اور بی وائی سی جیسے گروہ ایسے ہی لڑکوں کو اسٹوڈنٹ بنا کر الزام پاکستان پر لگاتے ہیں کہ انہوں نے لاپتہ کردیا ہے ۔ بلوچستان میں ایک فیشن ہے کہ اگر گھر میں بھی لڑائی ہوجائے لوگ ناراض ہوکر پہاڑوں کا رخ کرلیتے ہیں ۔ یا پھر کچھ لوگ محض اپنا دبدبہ بنانے کیلئے بی ایل اے میں شامل ہوجاتے ہیں یا کسی کی زاتی لڑائی ہوجائے وہ کمزور ہو تو وہ بھی بی ایل اے کا سہارا تلاش کرتا ہے ۔ کیوں کہ بی ایل اے ایک خوف کی علامت تو ہے اور ان سے سردار تک ڈرتے ہیں ۔ اختر مینگل مصلے پر دعائیں کرتا ہے ۔ صرف حقوق محرومی یا ریاستی جبر وجہ ہوتی تو یہ بھائی صاحب ویڈیو نہ بنارہے ہوتے خود بھی بی ایل اے کے کمانڈر بن چکے ہوتے ۔ لیکن ایسا نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ لڑکا نادانی میں چلا گیا ۔ اور اب پھنس چکا ہے ۔ ایک دن یہ خودکش بمبار کی صورت برآمد ہوگا۔

Junaid Baloch

12,266 Aufrufe • vor 6 Monaten