Loading video...
Video Failed to Load
بیٹیاں ماں باپ کا بیٹوں سے بڑا سہارا ہوتی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نہ صرف منصوبے بنا رہی ہیں بلکہ اپنے بچوں بچیوں کی طرح educate بھی کر رہی ہیں اور اصل فرق یہ ہے۔
35,748 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Alamgir Khan1 year ago
ایسوں سے مالک بچائے

Rana Yahya Thakar1 year ago
Awami Leader❣️

Seith naheed1 year ago
Sab he ny apna apna roll play kia hy.. Alhumdulillah..

Mohammad Nadeem Nawaz Choudhry1 year ago
میڈم مریم نواز صاحبہ کے لئیے خاص پیغام چلڈرن ھسپتال فیصل آباد میں صفائی کا انتظام نہایت ناقص ھے توجہ دیں مہربانی لوگ باتیں سناتیں آپکی پارٹی حکومت میں ھے اور ھسپتالوں کا یہ حال ھے

Team ShaahYaan Rijasub Ali1 year ago
@MaryamNSharif Well done CM”❤️”

Tahir Ahmed Butt1 year ago
اور ساتھ ساتھ مال بھی بنا رہی ہے

Nasrullah khan1 year ago
@MaryamNSharif ساری باتیں ٹھیک ہیں مگر پنجاب مارکیٹ کی قیمتوں پر گورنمنٹ کا کنٹرول نہ ھونا اور دوکانداروں کا اپنی مرضی کرنا قابل قبول نہیں ھے

Aflatoon Boy1 year ago
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞1 year ago
Rashid bhaii kesy ap se rabta kia jaye

Muhammad Naeem Tahir1 year ago
گریٹ عوامی لیڈر پاکستان
