Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تاجر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے معترف!

20,887 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Ahsan Kainth's profile picture
Ahsan Kainth1 year ago

جیسا کہ ایک عظیم آدمی نے ایک بار کہا ہے: "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے" #ImranKhan

Travala.com 🏨 ✈️'s profile picture
Travala.com 🏨 ✈️4 years ago

This one's for the Crypto Whales ⬇️ NEW exclusive & luxurious experiences have been added to Apply today & #TravelUnlikeAnyOther with your favorite cryptocurrency.

Aamir iqbal (Ali sonu)'s profile picture
Aamir iqbal (Ali sonu)1 year ago

پنجاب برباد کر دیا غریب کا روزگار چھین لیا 😪

Ajnabi's profile picture
Ajnabi1 year ago

انکل نے کہا پاکستان بننے سے پہلے دیکھا کرتا تھا ویسے انکل کی عمر کیا ہوگی 🫣

Asrar_o_Ramooz ® | ® اسرار و رموز's profile picture
Asrar_o_Ramooz ® | ® اسرار و رموز1 year ago

ملی بھگت یہ مادر چود سالے خود ناجائز تجاوزات بنواتے ہیں اپنی دکانوں کے باہر

Mian faysal's profile picture
Mian faysal1 year ago

سستی گشتی دے تھکے عاشق

Adeel Nawaz's profile picture
Adeel Nawaz1 year ago

Who has been in government since 1982? Minus 3.5 years of PTI now please advise

Sardar Rizwan Habib's profile picture
Sardar Rizwan Habib1 year ago

💞🤍💞🐅🐅🐅

Samad's profile picture
Samad1 year ago

Baraf khana christan colony main ain. Bohat Kch katny ko ha. Jsy k Gas or Street work.

Samad's profile picture
Samad1 year ago

Rwp

Samad's profile picture
Samad1 year ago

Koi kam he ni karwata yahan par.

Related Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 views • 1 year ago