正在加载视频...
视频加载失败
تاجی کھوکھر مرحوم کے صاحبزادے، نواز کھوکھر مرحوم کے بھتیجے اور مصطفی نواز کھوکھر کے کزن فرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام ف میں شمولیت کا فیصلہ۔۔۔۔ مولانا کی سرپرستی میں سیاست کا آغاز گھاٹے کا سودا نہیں۔۔۔ مبارکباد مسٹر فرخ کھوکھر
10 条评论

CCD کا خوف اور کچھ نہیں قبضہ مافیا اپنی لیے پناہ گاہ ڈھونڈ رہا تھا وہ اسے مولانا صاحب کے چہتر چھایا کے نیچے تلاش کررہا ہے اور کچھ نہیں پیپلر پارٹی نے کھوکھروں کو جھنڈی دکھائی ھوئی ھے

اسلامی واشنگ مشین سے دھل کر سب صاف

مولانا کی چھتر چھایہ میں بدمعاشی کو مکمل تحفظ ہو گا

اس شمولیت سے جمیعت کی بدمعاشنہ قوت میں اضافہ ہو گا

اس گند کو کوئی اور پارٹی اٹھانے کو تیار نہیں ہوئی تو سیاست کے بےتاج بادشاہ کی عقل کو سلام جے یو ائی کو پنجاب میں قبضہ گروپ کی بھی ضرورت ہو گی انتشار ہو گا تو پنجاب میں سیاست ہو گی

Ullama chahy kisi mazhab ka ho wo qatil corrupt bandy ko izat deta samjh nahi atii

@HammadHassan30 واؤ CCD کے کمالات 😂🤣

اب سب قبضے ہیرا پھیری جائز ہو جائے گی اب سیاست دان بن گیا ccd سے بھی بچ جاے گا لیکن اللہ سبحان تعالٰی سے کیسے بچے گا

پہلے سینیٹر طلحہ موجیں کرتا تھا اب یہ کریں گے۔۔ مولانا کو استعمال کر کے

مطلب کھوکھر اب مدارس میں لونڈےبازی اور خوارج کا تحفظ کریں گے اور مدارس کے بچے اب کھوکھر کے جیل نہ جانے کی ضمانت بنیں گے۔۔۔واہ واہ واہ مذہب کے نام پر سیاست اور بدمعاشی کا خوبصورت متع
