Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مصطفی نواز کھوکھر صاحب کا لکی مروت کی صورتحال پر تبصرہ

271,469 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Hameed Khan ik
Hameed Khan ikvor 1 Jahr

اگر ہم جی ایچ کیو نہیں جا سکتے کور کمانڈر ہاؤس نہیں جا سکتے تو انکی جرات کیسے ہوئی پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کی۔ سہل آفریدی 🔥🔥

Profilbild von Rachid abbacy
Rachid abbacyvor 1 Jahr

ایمل ولی خان نے بھی لکی مروت کی صورت حال پر بڑی خطرناک بات سینٹ میں کہی ہے لیکن اس کو تو گرفتار نہیں کیا گیا

Profilbild von Syed Naqvi
Syed Naqvivor 1 Jahr

لکی مروت کے حالات کو دیکھ کر دنیا کو پتہ چل رہا ہے کہ اصل دہشت گرد کون ہیں پولیس خود احتجاج کر رہی

Profilbild von Husayn Sharif
Husayn Sharifvor 1 Jahr

لکی مروت خوفزدہ کرنے کے لیے کافی ہے- اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے- آمین

Profilbild von Imran
Imranvor 1 Jahr

اوریا مقبول جان صاحب کا بھی کوئی پتہ کر لو، کیا ان کو سب بھول گئے ہیں؟ کہاں ہیں وہ، ان کے کیسے حالات ہیں، اور ان کی ضمانت کب ہوگی؟

Profilbild von Hameed Khan ik
Hameed Khan ikvor 1 Jahr

آج ہوں یا کل لیکن ان چوکیداروں کا احتساب بہت جلد یہ عوام کرے گا انشاء اللہ 🔥🔥

Profilbild von Abdul Aziz
Abdul Azizvor 1 Jahr

یہ بات تو سچ ہے کہ خیبر پختون خواہ میں جو بھی تشکردی ہو رہی ہے یہ پاکستان کی ارمی اور ائی ایس ائی کر رہی ہے کوئی اور نہیں اور پولیس بھی یہ بات جانتی ہے کہ پولیس کو صرف اور صرف ارمی والے مار رہے ہیں طالبان نہیں

Profilbild von Dr_Strange
Dr_Strangevor 1 Jahr

پورا ملک آج لکی مروت کے بارے میں بات کر رہا۔۔ پر ہمارا ایم این اے خود ساختہ گرفتاری دے کر جان چھڑا رہا اس ذمہ داری سے جو لوگوں نے اسے سونپی ہے

Profilbild von Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰vor 1 Jahr

ساتھ بیٹھی حاجن کا تبصرہ۔۔۔

Profilbild von A W Y ⁱᴾⁱᵃⁿ
A W Y ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr

Lant company pay urrrrrrrr Chaudhary pay

Ähnliche Videos