Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تاریخ کا نیا موڑ بنوں میں پشتون قومی جرگے کے زیراہتمام بنوں کینٹ کے سامنے منعقد امن پاسون میں پاکستانی فوج کا ایک سپاہی قوم کو خطاب کرتےہوئے درخواست کرتا ہے کہ "گیارہ اکتوبر کو خیبر میں جو پشتون قومی جرگہ ہوا ہے اس جرگے کے فیصلوں کی کبھی...

37,764 views • 1 year ago •via X (Twitter)

7 Comments

War analyst's profile picture
War analyst1 year ago

@Rude_Thinker @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90

804@gmail.com's profile picture

@Rude_Thinker @War_Analysts @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90 یہ چھوٹے چھوٹے سانپوں سے کچھ نہیں ہوتا بڑے سانپ کا سر کچلنا ہوگا اور وہ بڑا سام عاصم منیر ہے اس کا راستہ روکنا ہوگا اس کے لیے سوچو

Gaza's profile picture
Gaza1 year ago

@Rude_Thinker @War_Analysts @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90 @War_Analysts یہ کیا ہورہا ہے

Gaza's profile picture
Gaza1 year ago

@Rude_Thinker @War_Analysts @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90 @Yasin_jui

Gaza's profile picture
Gaza1 year ago

@Rude_Thinker @War_Analysts @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90 @LalWazir19

Zuber Haider's profile picture
Zuber Haider1 year ago

@Rude_Thinker @War_Analysts @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90 @ShafiqAhmadAdv3

Gul Jan's profile picture
Gul Jan1 year ago

@Rude_Thinker @War_Analysts @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @a_siab @FarhatullahB @fawadchaudhry @AltafHussain_90 He should tell this to his superiors

Related Videos

اللہ تعالیٰ کا شکرہےکہ اس نےپشتون قومی گرینڈ امن جرگے کےحوالےسےمیرےالفاظ کو پوراکردکھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ،اللہ تعالیٰ کےحضور سجدہ شکر بجالاتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے بروزمنگل مورخہ 8،اکتوبر2024ء کومیرے ایک وڈیولاگ میں کہے گئےالفاظ کو پوراکردکھایا۔میں نے 8 اکتوبر کواپنے وڈیولاگ میں PTM پر لگائی جانے والی پابندی کی نہ صرف مذمت کی تھی بلکہ اس پابندی کےخاتمے کامطالبہ بھی کیاتھااور اس سے بڑھ کر میں نے یہ الفاظ اداکیے تھے کہ 11، اکتوبر 2024ء کو صوبہ خیبرپختونخواکےضلع خیبر میں پشتون قومی گرینڈ امن جرگہ ضرور ہوگا اور ساتھ ساتھ میں نے وفاقی حکومت کو متنبہ بھی کیاتھا کہ اگر وفاقی حکومت نے اس جرگے کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی تو اس کے نتائج انتہائی بھیانک پربرآمد ہوں گے لہٰذا وہ جرگے کے انعقاد کی راہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالے۔ میں نے 8 اکتوبر کو واضح طورپر کہاتھاکہ پشتون قومی گرینڈامن جرگہ 11،اکتوبر2024ءکو ضرورہوگا، ضرورہوگا، ضرورہوگا۔ خداتعالیٰ کا شکرہےکہ اُس نےمیری اس بات کو پوراکردکھایا، تمام تررکاوٹوں کےباوجود اورمعصوم پشتونوں پر حکومت کی جانب سے کی جانےوالی فائرنگ سےشہید وزخمی ہونےوالوں کی قربانیوں کی بدولت پشتون قوم نےاپنےاتحاد کاایسامثالی مظاہرہ کیا کہ حکومت کی تمام ترسازشیں زیرہوگئیں اورآج ضلع خیبر میں پشتون قومی گرینڈ امن جرگے کاباقاعدہ آغازہوچکا ہے۔ اس جرگے کےانعقاد میں تاخیرکی وجوہات بیان کرتےہوئے مشرمنظورپشتین Manzoor Pashteen نےاپنے وڈیوپیغام میں کہاہےکہ تاخیر اس لئے ہوئی کہ حکومت نے راستے بند کردیئے تھےاورخیموں ،اسکرین اور دیگرضروری سامان کو جرگےکے مقام تک پہنچنے نہیں دیا گیاتھا۔ میں ایک مرتبہ پھر حکومت سےاپیل کرتاہوں کہ تین روزہ پشتون قومی گرینڈامن جرگے کی راہ میں زرہ برابر بھی سازشی ہتھکنڈے استعمال نہ کیےجائیں ورنہ اس کےسنگین نتائج ریاست کوبھگتنے پڑیں گے۔ الطاف حسین 11،اکتوبر2024ء #Welcome2PashtunNationalJirga #PashtunNationalCourt110ctober #PashtunNationalJigra11Oct

Altaf Hussain

37,160 views • 1 year ago

فوج کوتین روزہ پشتون جرگہ کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے اسے ماننا چاہیے اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سے کوئی ڈرنے والا نہیں ہے #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt110ctober میں نے کہا تھا کہ پی ٹی ایم کے تحت پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرورہوگا ، اللہ تعالیٰ نے میری بات پوری کردی اورتمام تررکاوٹوں کے باوجود 11 اکتوبرکوپشتون قومی امن گرینڈ جرگے کاآغاز ہوگیا۔میں نے پشتونوں کو آگاہ کیاتھا کہ جرگے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی، میرے خدشات درست ثابت ہوئے،جرگے سے قبل منظورپشتین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،جرگے کے انعقاد سے پانچ دن قبل 6 اکتوبر2024ء کو وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی گئی۔میں نے اپنے وڈیو لاگ کے ذریعے Pashtun Tahafuz Movement پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے پابندی کےنوٹیفکیشن کوپھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد جرگے کے مقام پر قبضہ کرلیا، تمام سامان ضبط کرلیا،خیموں کو آگ لگادی گئی، معصوم پشتونوں پرفائرنگ کرکے متعدد پشتونوں کو شہید وزخمی کیا گیا۔میں نے بھی پشتونوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بیانات دیےکہ چاہےکتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کی جائیں ، پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرور ہوگا، پشتون عوام ہرگز مایوس نہ ہوں ، اپنے بزرگوں کی تاریخ یادرکھیں جنہوں نے انگریزوں سے شکست نہیں کھائی ۔ حکومت کی پابندی اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی دھمکیوں کے باوجود غیرت مند پشتونوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکے۔اللہ کے کرم سے پشتون قوم نے ثابت قدمی اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا اوران کی بہادری اور ثابت قدمی کے باعث حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کوپیچھے ہٹنا پڑا۔ عمران خان، علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی کوئی مذمت نہیں کی گئی بلکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی ایم پر پابندی کوسپورٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”میں نے آئین کا حلف اٹھایا ہے ، میں آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت کے حکم کی تعمیل کروں گا اور پشتون جرگہ نہیں ہونے دوں گا “ ۔ اسی طرح KPK حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے بھی کہاکہ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی ہے اورپی ٹی ایم کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ان کے افسوسناک رویے کےخلاف میں نے سخت بیان دیا کہ اگر PTI حکومت نے پشتون قومی جرگہ منعقد نہ کرنے دیا تو پشتون قوم، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کسی بھی رہنما کو KPK میں داخل نہیں ہونے دے گی۔ یعنی PTI جلسہ جلوس کرے تو وہ جائز اورپشتون قوم جرگہ منعقد کریں تو ناجائز، کیا یہ دوعملی نہیں ہے ؟ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کی تمام تررکاوٹوں، پابندیوں اوردھمکیوں کے باوجود11، اکتوبر کو پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ میں تمام ترمشکلات ، تکالیف اوررکاوٹوں کے باوجود اتنا کامیاب جرگہ منعقد کرنے پر پشتون قوم خصوصاًپشتون تحفظ موومنٹ کوشاباش پیش کرتاہوں۔میں PTMکے سربراہ منظور پشتین Manzoor Pashteen کو پیغام دیتا ہوں کہ پشتون شہداء کے لہوکے صدقے پشتون قومی جرگے کا آغاز ہوگیا ہے لہٰذا جس جگہ تین پشتونوں کو شہید کیاگیا ہےوہاں شہیدوں کی یادگارتعمیر کرائیں ۔ اب پشتون قومی امن گرینڈ جرگے کے بعد مشران، قبائلی بزرگ ٹھوس فیصلہ کریں گے کہ اگر پاکستان میں انہیں انصاف فراہم نہیں کرتا توپھر صوبےکا حق ہے کہ وہ وفاق سے علیحدہ ہوجائے۔ بہتر ہے کہ وفاق خود صوبے کو علیحدہ کردے ورنہ سرینڈر کرکے الگ کرنا پڑے گا جیسا کہ بنگال میں ہوچکا ہے، اسی طرح بلوچستان کو بھی علیحدہ کرنا پڑے گا ، اگرکوئی سمجھتا ہے کہ صوبہ سندھ کو اپنے ساتھ ملالیں گے تو غیرت مند سندھی اور اردواسپیکنگ مہاجر ایسا نہیں کرنے دیں گے، اردو اسپیکنگ سندھی اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں گے۔ انشاء اللہ تین روزہ جرگہ کامیابی سے ہوجائے گا اور پھر مشران کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے گی، اس پر فوج اور ISI والےفیصلہ کرلیں کہ اس قرارداد کو ماننا ہے یا نہیں کیونکہ اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سےکوئی ڈرنےوالا نہیں ہے۔ میں فوج کے جرنیلوں اورآئی ایس آئی والوں سے کہتا ہوں کہ خدارا پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے مت کرو، ملک کو صحیح سمت میں چلنے دو، سلامت رہنے دو، ملک قائم رہے اور سب کو برابر کے حقوق ملیں تو اس سےاچھی اور کیا بات ہوسکتی ہے ۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 130 ویں اسٹڈی سرکل سے خطاب 11 اکتوبر 2024

Altaf Hussain

30,619 views • 1 year ago

میرے پشتون بھائیو! پشتون تحفظ موومنٹ پختون تحفظ موومینٹPTM کے سربراہ منظورپشتین نے اپیل کی کہ 11 اکتوبر 2024ء کوپشتونوں کےتمام قبائل کا گرینڈ قومی جرگہ منعقد ہورہاہے اورانہوں نے اس جرگے میں تمام پشتونوںسے شرکت کی اپیل کی ہے۔لہٰذا میں پشاور، سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبرپختونخواکے قبائلی علاقوں، بلوچستان اورکراچی میں موجود اپنے پشتون ساتھیوں کوہدایت کرتاہوں کہ وہ اپنےاپنے علاقوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں گرینڈ قومی جرگے میں شرکت کریں اور اسے کامیاب بنائیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر پشتونوں کے ساتھ بہت زیادتیاں کی جارہی ہیں۔ 26ستمبرکو شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں گولہ باری کی گئی اورپورا بازارتباہ کردیاگیاجس میں نہ صرف دکانیں تباہ ہوئیں بلکہ مویشی منڈی میں موجود درجنوں مویشی بھی زندہ جل گئے۔ان حالات کی وجہ سے عام پشتونوں میں سخت بےچینی پائی جاتی ہے۔ میں، پختونخوااوربلوچستان سمیت ملک بھر میں موجود تمام پشتونوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ قومی غیرت اوراتحاد کامظاہرہ کرتے ہوئے 11اکتوبر کوپشتون تحفظ موومنٹ کےزیراہتمام ہونےوالے اس گرینڈ قومی جرگہ یاقومی عدالت میں لازمی طور پر بھرپور تعداد میں شرکت کریں اورسب ملکر جراتمندانہ فیصلہ کریں۔ میں پشتونوں کوآگاہ کرناچاہتاہوں کہ اس جرگہ کے انعقاد کوروکنے کےلئے جوبھی سازشیں کی جائیں توان سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنائیں۔ الطاف حسین 26، ستمبر2024 #PashtunNationalCourt11October

Altaf Hussain

30,998 views • 2 years ago

مشر منظور پشتین کی جرگہ مشران کو تجاویز: فوج اور طالبان کے لیے ڈیڈ لائن، تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم، اور ملی لشکر کی تشکیل. 1. یہ جرگہ فوج اور طالبان دونوں کو ایک مخصوص وقت دے کہ اس مدت کے بعد وہ ہماری سرزمین خالی کر دیں اور وطن چھوڑ دیں، بس! 2. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ ہم طورخم سے چمن تک اپنا تجارت انگریزوں کے دور کی طرح کریں گے اور ہم کسی قسم کے گیٹ اور رکاوٹیں قبول نہیں کریں گے۔ 3. یہ جرگہ افغان حکومت سے اپیل کرے کہ وہاں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ 4. یہ جرگہ ایک بڑی جرگہ کا اعلان کرے جو جہاں بھی پشتون قبائل میں زمینوں کے تنازعات ہوں، وہ روایتی طریقے سے ان کو حل کرے۔ 5. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ آج کے بعد کوئی پشتون بجلی کے ایک یونٹ کے لیے پانچ روپے سے زیادہ ادا کرے تو وہ پشتون قوم کا غدار ہوگا، اور اسے پشتون نہیں سمجھا جائے گا۔ 6. یہ قومی جرگہ ایک کمیٹی بنائے جو دکی سنجاوی سے چترال کوہستان تک جائے اور جو وسائل قوم کے فائدے میں ہیں، انہیں آزاد کرے، اور جو قوم کے فائدے میں نہیں، انہیں بند کرے۔ پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ 7. یہ جرگہ اعلان کرے کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھی بھتہ نہیں دیں گے، نہ فوج کو، نہ طالبان کو، نہ کسی اور کو۔ 8. مختلف علاقوں میں لوگ انگریزوں کی طرز پر جرگے کر رہے ہیں۔ یہ جرگہ مرکزی جرگہ کا اعلان کرے کہ اس کے علاوہ پشتونوں کا کوئی اور جرگہ نہیں ہوگا۔ 9. یہ جرگہ ایک ملی لشکر بنائے۔ ہر ضلع سے تیس ہزار لوگ ملی لشکر میں شامل کیے جائیں، جس سے دو لاکھ چوالیس ہزار افراد کا لشکر تیار ہوگا۔ 10. یہ جرگہ فوج، آئی ایس آئی، ایم آئی، اور گڈ بیڈ طالبان جیسی پانچ اداروں کو دہشت گرد قرار دے اور ان سب کو دہشت گرد مانا جائے۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

Saleem Afridi

27,224 views • 1 year ago