Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تاریخ کی عدالت میں مخصوص نشتوں کے فیصلے کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں کیا جائے گا، ججز اگر اس فیصلے کے حوالہ سے عوامی رائے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو باہر آ کر پوچھ لیں تو بچہ بچہ کو پتہ تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا، سینئر تجزیہ... show more
37,675 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

@HamidMirPAK آپ جج کو کہتے ہیں باہر معلوم کریں حامد میر صاحب نسار کی زمانے میں تو وزراء پہلے ٹی وی پروگرام میں کہتے تھے وہ گرفتار ہو جائے گا اتنی سزائیں ملی گی بہت سارے فیصلے لوگوں کو یاد ہیں سب سے زیادہ تو آپ لوگوں کی یاد ہوگی مگر مجال ہے کہ کوئی بول سکتا تھا جیسے آج لوگ بولتے ہیں

@HamidMirPAK فیصلے پبلک رائے پر نہیں بلکہ آئین پر ہوتے ہیں منافق میر کو اتنا نہیں پتا

@HamidMirPAK کوئی قانونی سقم بتائیں یا پھر یوتھیا تاریخ لکھے گا جن کا آئیڈیل ثاقب نسور، کُوسہ اور بندیال تھے

@HamidMirPAK اکثریت ہار گئی عسکریت جیت گئی اور ہاں ہم سیاست نہیں کرتے

@HamidMirPAK قانونی تقاضوں کے مطابق پی ٹی آئی کو نہیں ملنے تھے

@HamidMirPAK تو میر صاحب فیصلہ لکھ کر بھیج دیتے جو عوام کو قبول ہو .یا کوئی قانون بنوا نے کا بیڑہ اٹھا لیں کہ سپریم کورٹ کی بجائے فیصلے عوام سے کس طرح کروانے ہیں

@HamidMirPAK Jesy bachy bachy ko pata ha ye Bastard Hamid Mir Kabhi Pakistan ke behtree k ley nahi Bhonkey ga, Yey Pig 🐖🐖 har waqat bhonkta ha.

@HamidMirPAK مخصوص نشستیں من پسند جماعتوں کو ملیں گی، سپریم کورٹ کا فیصلہ۔۔۔

@HamidMirPAK Stupid judges

@HamidMirPAK These judges are nothing but a bharhway pimps Qazi faez was the biggest bharhwa in Pakistan now he created bunch of these bharhway. And they will be remembered by their moronoic bharhwat
