
Ali Tanoli
@alitanoli889 • 5,250 subscribers
Journalist | Producer @geonews_urdu , previously worked with @24NewsHD and @ExpressNewsPK | MS Comm & Media | Cadet College Batrasi | Cricket Fanatic
Shorts
Videos

سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سنجاوی فٹبال گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی🚨🚨
Ali Tanoli57,465 Aufrufe • vor 3 Tagen

میاں بیوی کا جھگڑا،رحیم یارخان میں داماد نے سسر کو کار تلے روند کر قتل کردیا
Ali Tanoli99,216 Aufrufe • vor 1 Monat

اگر ہمارا میڈیٹ ٹھیک نہیں تو پورے پاکستان میں کسی کا مینڈیٹ ٹھیک نہیں، مصطفیٰ کمال
Ali Tanoli27,250 Aufrufe • vor 17 Tagen

عمر اکمل کے تہلکہ خیز انکشافات۔۔۔!! مختلف فرنچائزز سےبات ہورہی تھی،آکشن لسٹ میں میرا نام تک نہیں تھا،خود جا کر لکھوایا،میری بیگم نےکہا آپکا نام ہی نہیں، سلمان نصیرکوکال اور میسجز کئے،مجبور مت کریں کہ ایسی باتیں کروں کہ لوگوں کا کرکٹ سے دل اٹھ جائے،عمر اکمل Umar Akmal
Ali Tanoli107,229 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨دلچسپ بحث۔۔۔!!!! اگرسائفر لیک ہواتوتحقیقات کروائیں،ہمایوں مہمند سائفردرجنوں کےحساب سےجاری ہوتےہیں،اسکیExistanceسےکسی کوانکارنہیں،طارق فضل سائفرکوڈورڈہوتاہے،ہمایوں مہمند جوجلسےمیں عمران خان نےلہرایاتھا،وہ کیاتھا؟حامدمیر وہ سادہ کاغذتھا،ہمایوں مہمند Dr. Tariq Fazal Ch. Hamid Mir حامد میر
Ali Tanoli50,165 Aufrufe • vor 1 Monat

آپ نہیں جاتے آڈیالہ کے باہر؟ وسیم بادامی میں اشتہاری ہوں میں کیسز کی تفصیل مانگ رہا ہوں مجھ سےکیوں پوچھتےہیں میں کیوں آڈیالہ نہیں جاتا،میرے والدMPA ہیں بزرگ ہیں وہ کل اور پچھلی دفعہ بھی آڈیالہ موجود تھےبیٹا انکا خان کےلئے عدالت میں کھڑا تھا اور ہم سے کیاچاہتے ہیں؟ شیخ وقاص اکرم
Ali Tanoli166,236 Aufrufe • vor 7 Monaten

🚨🚨🚨 جب سردیاں آتی ہیں توسامان کودھوپ لگانےکیلئے باہرنکالاجاتا ہے،عمر چیمہ کا نواز شریف کی تقریرپرردعمل نواز شریف کی بیٹی وزیر اعلیٰ،بھائی وزیراعظم ہےلیکن انکا غصہ ختم نہیں ہوتا،پی ٹی آئی کی مقبولیت اچھی گورننس کی وجہ سے نہیں دوسروں کی نااہلی کی وجہ سے،عمر چیمہ Umar Cheema
Ali Tanoli137,074 Aufrufe • vor 7 Monaten

کوئی کسی کو مائنس نہیں کرسکتا،سیاسی جماعتیں کردارادا کریں،تحریک انصاف بڑی جماعت ہے،نہ ہی آپ پی ٹی آئی کو قراقرم کے پیچھے پھینک سکتےہیں نہ بحیرہ عرب میں ڈبو سکتےہیں،موجودہ نظام کو جمہوری نظام نہیں کہاجاسکتا،اداروں کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے،عاصمہ شیرازی Asma Shirazi
Ali Tanoli71,502 Aufrufe • vor 7 Monaten

اسٹیبلشمنٹ کا اصل چیلنج عمران خان نہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہیں،یہ بیانیہ بنانےمیں مکمل ناکام ہیں،دو وزیروں کی پریس کانفرنس نہیں چلی جسکی وجہ سے ڈی جیISPRکو پریس کانفرنس کیلئے آنا پڑا،17سیٹوں والوں کو کام کرناچاہے تھا لیکن بلاول اورمریم مذاق بن چکے،فواد چوہدری Ch Fawad Hussain
Ali Tanoli69,537 Aufrufe • vor 7 Monaten

🚨غلام مرتضی پرتشدد،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے معافی مانگ لی۔۔۔۔!! غلام مرتضی پر تشددہوا، غلط ہوا،اعتراف کرتے ہیں، ذاتی طور پر شرمندہ ہوں،خاص کرایک بندہ جوپریشان ہےاوراسکی بیٹی اور بیوی نہیں مل رہی ہوں اس کے ساتھ مار پیٹ نہیں ہونی چاہیے تھی، فیصل کامران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
Ali Tanoli50,472 Aufrufe • vor 5 Monaten

جیسے آپ لوگوں نےکہا محسن نقوی کہہ رہے میں 3 ماہ سے27ویں آئینی ترمیم پر کام کر رہا ہوں، اسی سے مسودہ کی غیرسنجیدگی کا پتہ چلتا ہے اسی سے پتہ چلتا ہے یہ کہاں سے آئی ہے، یہ آدمی خود اتنا بڑا کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یا کسی نے ڈیوٹی لگائی ہوگی تو ڈیوٹی کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان
Ali Tanoli71,062 Aufrufe • vor 8 Monaten

🚨سپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹرناصرجمشید نے پاکستانی قوم اوردنیابھرکےکرکٹ فینز سےمعافی مانگ لی۔۔۔! شرمندہ ہوں،جوکیاوہ غلط تھا،جیل میں مشکل وقت گزرا،سوچ رہا تھاخودکشی کرلوں،مشکل وقت میں اہلیہ بیٹی کی تصاویر بھیجتیں توحوصلہ ملتا،بیوی اوربیٹی کیلئےجینےکافیصلہ کیا،ناصر جمشید
Ali Tanoli47,043 Aufrufe • vor 5 Monaten

آج کل جو حالات ہیں تو عدالتیں کہاں ہیں؟ اس وقت چیف جسٹس یحی آفریدی کے لئے بہت بڑا سوال ہے کہ آپ کس قسم کے چیف جسٹس ہیں جہاں کھلے عام قانون کا قتل عام ہو رہا ہے شہریوں پر پابندی لگائی جارہی انکے حقوق سلب کئے جارہے ہیں سپریم کورٹ خاموش ہے، مصطفی نواز کھوکھر Mustafa Nawaz Khokhar
Ali Tanoli16,914 Aufrufe • vor 1 Monat