Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تاریخ گواہ ہے جنرل یحییٰ کی اسی اکٹر اور مس کیلکولیشن نے بنگلہ دیش گنوا دیا تھا ۔ اور آج جنرل یحییٰ ٹو بھی وہی دہرا رہا ہے!
76,354 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

کوئی مس کیلکولیشن نہیں تھی تقسیم پاکستان تقسیم ہند کے وقت ہی مالکوں نے ڈیسائیڈ کر لی تھی ملازمین نے تو صرف اپنی ڈیوٹی انجام دی

قسمے ابھی خدا کو دیکھنا چاھئے کہ یہ کون خدائی کے لہجے میں اتنی رعونت حقارت دکھا رہا کب تک خدا نے دیکھے جانا سوا دو سال کیا کافی نہی ؟؟ اس انسان کا اتنا ظلم جبر تشدد کافی نہی ؟؟ ابھی کیوں انسانوں کا انتظار ھے یہ انسان تو اب خدائی کے لہجے میں بول رہا

جنرل ملک اور اسلام کے دشمن ہیں #FreeImranKhan

Allah he hum pa raham kra... i wish army just work on boarders of Pakistan and let the nation decide who is wrong or right

😂😂😂🖐🏿🖐🏿🖐🏿

یہ مس کلکولیشن نہیں ھے یہ مشن ھے جس کا ایک حصہ 1970 میں پورا ھوا تھا اور باقی اب پورا کرنے جارہا ھے

Please share Yahya Khan radio speech in evening of 16 December 1971, you will find lots of similarities with this talk

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

#خان_سے_ملاقات_کرواؤ

Both are stupid

#ForwardedAsReceived
