Loading video...
Video Failed to Load
تازی کرامت سنیں بپا جانی کی سائیکل ایک دم سے ہیلی کاپٹر بن گئی 🙂
33,229 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Ayan Khan1 year ago
یہ نامکمل وڈیو ہے یہ بندہ اپنا خواب سنا رہا تھا

Tahir Waseem Chaudhary1 year ago
کرامت کو گاش لگا دیا کمال کی دُم کاٹ کر ہنٹر بنا دیا۔

adeel sulehria عدیل1 year ago
سبحان اللہ

adeel sulehria عدیل1 year ago
کلمہ شہادت

XeE KhAn1 year ago
بپا جانی پہلے غوث اعظم کے پروموشن مینجر تھے پھر انہیں اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے کا آئیڈیا آیا تو اب ان کے بزنس مینیجر غوث اعظم سے اوپر کرامات ایجاد کرکے ذہن سازی کررہے ہیں پہلے یہ الیاس قادری تھا اب شائد الیاس عطاری ہوچکا ہے

asim shabir1 year ago
✋✋✋✋✋

لیونارڈو دا ونچی1 year ago
مرشد نے the matrix فلم کافی غور سے دیکھی تھی

من مستم1 year ago
دُر فٹے منہ وی

K A M I1 year ago
منہ کنا پکا بنا رہے۔ ۔ اب یہ ہماری آنکھوں سامنے ہے اگلی نسل اس کو سچ مانے گی جیسے ہم غوث پاک کے قصے سنتے آرہے

Engr Khan yousufzai1 year ago
Who is believing this nonsense??😡😡😡

