Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ رہی ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی ویڈیو

354,613 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Syed Haider 🇵🇰's profile picture
Syed Haider 🇵🇰1 year ago

حسنین آپ کو وہ وقت یاد ہے جب آپ کی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر بھی ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی تھی؟

Asrar Ch's profile picture
Asrar Ch1 year ago

یہ رہی وڈیو جب #TLP کے لانگ مارچ پر ہیلی کاپٹر سے گولیاں برسائی گئی تھیں ۔۔۔۔

Syed Haider 🇵🇰's profile picture
Syed Haider 🇵🇰1 year ago

رونا نہیں حسنین بیٹا ، تم لوگ انقلاب کے لیے نکلے ہو برارت کے لیے نہیں ، انقلاب کیلئے تو بچے قربانیاں دینی پڑتی ہے، ہم انقلاب کیسے لائے ، آگے سے وہ شیل مارتے ہیں،

Hadia Saadi's profile picture
Hadia Saadi1 year ago

شیلنگ کنٹینر اسکے علاوہ اور بچا ہی کیا ہے انکے پاس

Hadia Saadi's profile picture
Hadia Saadi1 year ago

باجی ڈر گٸی

مستری😎مستری's profile picture
مستری😎مستری1 year ago

یہ انقلاب ہے یہاں ایسا ہی ہوگا ڈٹے رہو کوئ پھول نہیں برسائے گا قوم اس وقت پی ٹی آئ کا انقلاب دیکھ رہی ہے آج نیازی کی خاطر اپنے سر تن سے جدا کرواو

Abdul Musawir's profile picture
Abdul Musawir1 year ago

قافلہ سے ریکویسٹ ہے راولپنڈی لیاقت باغ سے قافلہ کو نکالے سارا راولپنڈی ساتھ نکلے گا؟؟؟

AQKhan's profile picture
AQKhan1 year ago

بڑھتی مزاحمت پر ٹینک توپ گولہ بارود و میزائیل تک داغی جائیں گے , دیکھتے جائیں, لاہور کینٹ میں وکلاء کے مارچ پر ٹینک نکال لئے گئے تھے۔ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

Supper Zara 🇵🇰's profile picture
Supper Zara 🇵🇰1 year ago

اگلی بار ہیلی کاپٹر کی ویڈیو بنانا اگر ان کو یقین نہ آیے تو ہم اوپر ہیلی کاپٹر دکھائیں حسنین آپکو اور نیا پاکستان کے سب عملے کا بہت شکریہ ایک ایک لمہے کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور اوور سیز پاکستانی ان کو خوب وائیرل کر رہے ہیں ہم سب نے اسی طرح ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے

Related Videos