Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہو گا کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
63,090 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ریاست کے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور عوام میں اس کا شعور بھی بیدار کریں۔ عوام کو ان کے آئینی حقوق، شہری آزادیوں، اور ریاست کی ذمہ داریوں کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔ یہ سوال بھی پوچھتے رہنا ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی

جس دن ورکرز کو چھوڑ کر لیڈروں کی شہادتیں شروع ھوئیں اس دن تبدیلی آ جائے گی لیڈر آج بھی اسمبلیوں میں یا ملک سے باھر چھپے بیٹھے اکیلا خان اور ورکرز ھی لڑ رھے ھیں یہ ارض وطن اب لیڈر سے قربانی مانگتا ھے آپ تیار ھیں دینے کے لیئے ؟؟؟

گولی کیوں چلائ (1) سوال تو صرف ایک ھے: گولی کیوں چلائ نشانے تاک تاک کے، گولی کیوں چلائ (2) بچے تھے جوان تھے، گولی کیوں چلائ اس ملک کے عوام تھے، گولی کیوں چلائ (3) آئے تھے حق کو مانگنے، گولی کیوں چلائ بے بس تھے تیرے سامنے، گولی کیوں چلائ

(4) یہ کیسی تیری سوچ تھی، گولی کیوں چلائ کیا دشمنوں کی فوج تھی؟ گولی کیوں چلائ (5) سینکڑوں لاشے گرے، گولی کیوں چلائ تیرے ہاتھوں سے مرے، گولی کیوں چلائ (6) قتل تو نے کر دیا، پھر لاش بھی چھپائ ڈھونڈتی ھے ماں اسے، دیتی ھے دہائ

(7) ظالموں اب بس کرو، نہ شرم تم کو آئ ضمیر کو آواز دو, گولی کیوں چلائ (8) سیکھ لو کچھ شام سے، گولی کیوں چلائ ڈرو اس انجام سے، گولی کیوں چلائ (9) بدلتی ہوئ ہوائیں ہیں، گولی کیوں چلائ بیرونی اب صدائیں ہیں، گولی کیوں چلائ بقلم: ریحان بیرونی 10 دسمبر، 2024

#گولی ۔کیوں۔چلائی؟

#گولی_کیوں_چلائی_نمک_حرامو #گولی_کا_بدلہ_بائيکاٹ

رنڈی کا ٹُچہ بچہ محسن نقلی اور ڈینٹونک ٹر ٹر کو ایسے ہی گولیاں مارنی چائیے اور زندہ چھوڑ دینا چائیے ایسے ہی سسک سسک کے مرنے کے کیے😡
Похожие видео
Sensitive content
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک بندہ چاہیے, وہ کون ہے؟ شہباز گل کا خوفناک انکشاف ۔!!!🛑🛑 خان صاحب کی بہنیں کبھی بھی خود کو سیاسی کردار کے لیے پیش نہیں کرتیں ۔ کیونکہ وہ جانتی ہیں, کہ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کر دے گی ۔ اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک ریپلیسمنٹ چاہیے, جو بعد میں لوگوں کا غصہ کم کر سکے ۔ ظاہر سی بات ہے,جو بھی ہوگا ۔ وہ یہ تو نہیں کہے گا, پاکستان ٹوٹ جائے ۔ پاکستان ان کے باپ کا تو نہیں ہے ۔ اس لیے ایسا نہ کیا کریں, کہ خان صاحب کے بعد وہ پارٹی چلائے گا ۔پارٹی میں متبادل بنانے کی باتوں سے اجتناب کریں ۔، شہباز گل
Anisha KHAN
68,224 просмотров • 13 дней назад
