Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تُجھے زندگی کا شعور تھا، ترا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، ترا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟ مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے تُو امیدوار تھا جیت کا، ترا...

21,956 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 3

Фото профиля Mansoor Ali
Mansoor Ali1 год назад

میں نے بخش دی تری کیوں خطا تجھے علم ہے تجھے دی ہے کتنی کڑی سزا تجھے علم ہے میں سمجھتا تھا تو ہے اپنے حسن سے بے خبر تری اک ادا نے بتا دیا تجھے علم ہے مجھے زندگی کے قریب لے گئی جستجو مری جستجو بھلا کون تھا تجھے علم ہے میں نے دل کی بات کبھی نہ کی ترے سامنے مجھے عمر بھر یہ گماں رہا تجھے علم ہے وہ مری گلی جو مرے لیے ہوئی اجنبی کبھی واں تھے سب مرے آشنا تجھے علم ہے مرا حال دیکھ کے پوچھنے لگا کیا ہوا میں نے ہنس کے صرف یہی کہا تجھے علم ہے کوئی بات ہے کہ کنارہ کش ہوں جہان سے کبھی محفلوں کی میں جان تھا تجھے علم ہے تیمور حسن تیمور

Фото профиля عدنان عارف
عدنان عارف1 год назад

لذت غم تو بخش دی اس نے حوصلے بھی اے عدمؔ دیے ہوتے

Фото профиля من عاجزم
من عاجزم1 год назад

شاعری تو آوٹ کلاس ہے مگر انداز بیان بالکل فٹ منہ ہے

Похожие видео

اپڈیٹ: کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر کی سیڑھیوں پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ مقدمے میں نامزد ملزم نعمان نے ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ انکی ویڈیو سازش کے تحت وائرل کی گئی ہے۔ ملزم نعمان نے کہا کہ ہمارے گھر کے نیچے رہائش پذیر کرائے دار مختیار کافی عرصے سے ہم سے گھر خالی کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا اور یہی معاملہ اس تنازع کا سبب بنا۔ پانی کے معاملے پر اس سے قبل بھی مختیار سے جھگڑا ہو چکا تھا، مختیار نے اپنی ماسی کو بھڑکایا اور اس دوران میرے بیٹے پر بھی تشدد کیا گیا، خاتون بچے پر تشدد کر رہی تھی، اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ملزم نعمان کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد میں خود گبول ٹاؤن تھانے پولیس کے پاس بھی گیا تھا، یہ واقعہ 10 دسمبر کو پیش آیا تھا جبکہ ویڈیو بعد میں وائرل کی گئی۔ میں اپنی غلطی کی وجہ سے پھنس گیا، میں نے معافی کی کوشش بھی کی تاہم مجھ سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا جو میں ادا نہیں کر سکتا۔

Shahid Hussain

42,341 просмотров • 8 месяцев назад