اردو ورثہ's banner
اردو ورثہ's profile picture

اردو ورثہ

@UrduVirsa467,775 subscribers

اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid

Shorts

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا جون ایلیاء

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا جون ایلیاء

15,303 views

تم ناحق ناراض ہوئے ہو ورنہ میخانے کا پتہ ہم نے ہر اُس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے غلام محمد قاصر

تم ناحق ناراض ہوئے ہو ورنہ میخانے کا پتہ ہم نے ہر اُس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے غلام محمد قاصر

15,566 views

تُم پِھر نہ آ سکو گے بَتانا تَو تھا مُجھے تُم دُور جا کے بس گئے مَیں ڈُھونڈھتا پِھرا مجیدامجدؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 جون یومِ وفات طارق عزیز

Sensitive content

تُم پِھر نہ آ سکو گے بَتانا تَو تھا مُجھے تُم دُور جا کے بس گئے مَیں ڈُھونڈھتا پِھرا مجیدامجدؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 جون یومِ وفات طارق عزیز

96,977 views

آپ کو منہ نہیں لگایا تو آپ بہتان پر اتر آئے فریحہ نقوی

آپ کو منہ نہیں لگایا تو آپ بہتان پر اتر آئے فریحہ نقوی

197,260 views

مٹی کے گھر اور بارش کی خوشبو.. بارش شروع ہوتے ہی گاؤں کی مٹی سے اٹھنے والی خوشبو دل کو عجیب سی خوشی دے جاتی ہے۔ کچے راستوں پر جمع پانی، ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، درختوں سے ٹپکتے قطرے 🌧️ ♥️

مٹی کے گھر اور بارش کی خوشبو.. بارش شروع ہوتے ہی گاؤں کی مٹی سے اٹھنے والی خوشبو دل کو عجیب سی خوشی دے جاتی ہے۔ کچے راستوں پر جمع پانی، ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، درختوں سے ٹپکتے قطرے 🌧️ ♥️

15,466 views

قیاس تو بہت سنے تُو کون ہے کہی سُنی سے کیا کھُلے تُو کون ہے یہ شکل کی، لباس کی بساط کیا! کلام کر.... پتہ چلے تُو کون ہے!! فریحہ نقوی

قیاس تو بہت سنے تُو کون ہے کہی سُنی سے کیا کھُلے تُو کون ہے یہ شکل کی، لباس کی بساط کیا! کلام کر.... پتہ چلے تُو کون ہے!! فریحہ نقوی

10,792 views

کیا اصل تھی ان کی اور کیا بن بیٹھے طبعاً رہ زن تھے ... رہ نما بن بیٹھے آ سکتے نہیں جو بندگی کی صف میں اللّٰہ کی شان ... وہ خدا بن بیٹھے..!! پیر نصیر الدین نصیرؒ

کیا اصل تھی ان کی اور کیا بن بیٹھے طبعاً رہ زن تھے ... رہ نما بن بیٹھے آ سکتے نہیں جو بندگی کی صف میں اللّٰہ کی شان ... وہ خدا بن بیٹھے..!! پیر نصیر الدین نصیرؒ

26,996 views

آج طارق عزیز کی چھٹی برسی ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین

آج طارق عزیز کی چھٹی برسی ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین

15,858 views

یہ شکل کی لباس کی بساط کیا کلام کر پتا چلے تو کون ہے فریحہ نقوی

یہ شکل کی لباس کی بساط کیا کلام کر پتا چلے تو کون ہے فریحہ نقوی

63,773 views

روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری محسن بھوپالی

روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری محسن بھوپالی

20,515 views

خون کتنا بہانا پڑتا ہے کتنیں لاشیںں گرانیں پڑتی ہیں اسلحہ بیچنے کے چکر میں کتنی جنگیں کرانی پڑتی ہیں انور مسعود صاحب

خون کتنا بہانا پڑتا ہے کتنیں لاشیںں گرانیں پڑتی ہیں اسلحہ بیچنے کے چکر میں کتنی جنگیں کرانی پڑتی ہیں انور مسعود صاحب

15,524 views

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں، میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی وہ داستاں، جسے تم ہنسی میں اڑا گئے امجد اسلام امجد

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں، میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی وہ داستاں، جسے تم ہنسی میں اڑا گئے امجد اسلام امجد

11,911 views

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم امجد اسلام امجد

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم امجد اسلام امجد

44,727 views

نفرت میں آپ پہچانے جلدی جاتے ہیں

نفرت میں آپ پہچانے جلدی جاتے ہیں

17,227 views

دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا ناصر کاظمی

دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا ناصر کاظمی

17,659 views

غیرت ہے بڑی چیز جہاںِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سردارا علامہ محمد اقبالؒ

غیرت ہے بڑی چیز جہاںِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سردارا علامہ محمد اقبالؒ

10,278 views

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں علامہ محمد اقبالؒ

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں علامہ محمد اقبالؒ

17,075 views

آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بے تحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا اتباف ابرک

آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بے تحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا اتباف ابرک

17,919 views

Videos

UrduVirsa's profile picture

کسی کالج یا یونیورسٹی کے فرصت کے لمحات میں ایک بہت اچھے مُوڈ میں گائی گئی فیض کی لازوال نَظم۔ اگر اقبال بانو سنتیں تو شاید اس لڑکی کے ماتھے پر بوسہ دیتیں، گذشتہ دس سالوں کے دوران اس لڑکی کی آواز میں یہ نظم بیس پچیس دفعہ تو ضرور سنی ہوگی اور یقین کیجئے ہر بار پہلے سے زیادہ لطف آیا، آپ بھی لطف اٹھائیے ❞شُعلہ سا لپک جائے ہے، آواز تو دیکھو❝ دَشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں لَرزاں ہیں تیری آواز کے سائے تیرے ہونٹوں کے سَراب دَشتِ تنہائی میں دُوری کے خس و خاک تلے کِھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سَمن٫ اور گلاب اُٹھ رہی ہے ٫ کہیں قُربت سے تیری سانس کی آنچ اپنی خُوشبو میں ٫ سُلگتی ہوئی مَدھم مَدھم دُور اُفق پار چَمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گِر رہی ہے تیری دِلدار نَظر کی شبنم اِس قدر پیار سے اے جانِ جہاں رکھا ہے دِل کے رُخسار پہ اِس وقت تیری یاد نے ہاتھ یُوں گماں ہوتا ہے گرچہ ھے ابھی صُبحِ فِراق ڈَھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وَصل کی رات دَشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں لَرزاں ہیں تیری آواز کے سائے تیرے ہونٹوں کے سَراب (فیض احمّد فیض)

اردو ورثہ

50,265 views • 25 days ago

UrduVirsa's profile picture

امرتا پریتم کی آواز میں انکی مشہور نظم جو بٹوارے پر وارث شاہ کو مخاطب کر کے لکھی تھی،۔ امرتا پریتم کی آواز میں سنیں۔ ( 31 اگست 1919ء گوجرانوالہ- 31 اکتوبر 2005ء دہلی) اج آکھاں وارث شاہ نوں کتھوں قبراں وچوں بول تے اج کتاب عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی تُوں ِلکھ ِلکھ مارے وین اج لکھاں دھیاں روندیاں تینوں وارث شاہ نوں کہن اُٹھ دردمنداں دیاں دردیا اُٹھ تک اپنا پنجاب اج بیلے لاشاں ِوچھیاں تے لہو دی بھری چناب کسے نے پنجاں پانیاں وچ دِتی زہر رلا تے انہاں پانیاں نے دھرت نُوں دِتا پانی لا ایس زرخیز زمین تے لُوں لُوں پُھٹیاں زہر گٹھ گٹھ چڑھیاں لالیاں پُھٹ پُھٹ چڑھیا قہر ویہو ولسّی وا فیر وَن وَن وگی جھگ اوہنے ہر اِک وانس دی انجھلی دِتی ناگ بنا ناگاں کِیلے لوک مُونہہ بَس فیر ڈنگ ہی ڈنگ پل او پل ای پنجاب دے نیلے پے گے انگ وے گلے اوں ٹُٹے گیت فیر، ترکلے اوں ٹُٹی تند ترنجنوں ٹُٹیاں سہیلیاں چرکھڑے کُوکر بند سنے سیج دے بیڑیاں لُڈن دِتیاں روڑھ سنے ڈالیاں پینگ اج پپلاں دِتی توڑ جتھے وجدی سی پُھوک پیار دی اوہ انجھلی گئی گواچ رانجھے دے سب وِیر اج بُھل گئے اوہدی جاچ دھرتی تے لہُو وسیا قبراں پیاں چوون پرِیت دِیاں شاہ زادیاں اج وِچ مزاراں روون وے اج سبھے کیدو بن گئے ، حُسن عشق دے چور اج کتھوں لیائیے لبھ کے وارث شاہ اِک ہور اَج آکھاں وارث شاہ نُوں کتھوں قبراں وچوں بول تے اج کتاب عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول شکریہ اسلم ملک

اردو ورثہ

16,632 views • 11 days ago

UrduVirsa's profile picture

حضرت امام حسینؓ کی شان میں میرے انیسؔ کا یہ بے مثال کلام ♥️ اردو کے عظیم مرثیہ نگار میر انیسؔ کا نہایت خوبصورت مرثیہ، جس میں مولا امام حسینؓ کی آنکھوں کے حسین اور نورانی عظمت کو انتہائی دلنشیں انداز میں بیان کیا گیا ہے.... اس لازوال کلام کو علامہ ضمیر نقویؒ نے اپنے انداز میں پیش کیا ہے... آنکھوں کو کہئے عین تو عینِ خطا ہے یہ پردے نہ کیوں ہوں سات کہ نورِ خدا ہے یہ سب کو ہے چشمِ داشت کہ عینِ عطا ہے یہ بیمار خود پہ سب کے مرض کی دوا ہے یہ سرخوش ہے جام ان کی جو اُلفت کا پی گیا دیکھا نگاہِ لطف سے جس کو وہ جی گیا احسان بھی، حیا بھی، مروّت بھی، قہر بھی خود موت بھی، حیات بھی، امرت بھی، زہر بھی بینا بھی، نکتہ سنج بھی، دانائے دہر بھی تسنیم بھی، بہشت بھی، کوثر کی نہر بھی سر شرم سے جھکائے ہے نرگس ریاض میں جنت سواد میں یدِ بیضا بیاض میں آہو شکار و تیر و کماں دار و شیر گیر ہشیار و خوش نگاہ و سخن سنج و دل پذیر خوں ریز و جاں فریب و دلآویز و بے نظیر قبضے میں ابرؤں کی کمانیں مژہ کے تیر جس سادہ دل کو ان کی سیاہی کی یاد ہو ناخواندہ بھی اگر ہو تو روشن سواد ہو ذرّہ نواز و زہد نما صاحبِ امتیاز طنّاز و شرمگیں و گراں خواب و سرفراز حق بین و پاکباز و خدا بین و بے نیاز بیداد و داغ دیدہ و خونبار و غم طراز گرد اِس کے پھر یہ کعبئہِ ایماں کا طوف ہے بس ائے انیسؔ بس نظرِ بد کا خوف ہے میر انیس

اردو ورثہ

14,913 views • 12 days ago