Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تحریک انصاف نے اس الیکشن میں سب کا صفایا کردیا ہے آج تک اتنا مینڈیٹ کسی کو نہیں ملا تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے بھی اوپر گئی ہے۔صابر شاکر

151,837 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Jahangir Choudary
Jahangir Choudaryvor 2 Jahren

پی ٹی آئی کے ہاتھ باندھے ہوئے تھے پھر بھی اتنی سیٹیں لے لیں اگر ہاتھ کھلے ہوتے تو مخالفین کی سیاست ہی ختم ہو جاتی

Profilbild von REGIME CHANGE@ABSOLUTELY NOT
REGIME CHANGE@ABSOLUTELY NOTvor 2 Jahren

#بشریٰ_بی بی #ماں_تجھے_سلام

Profilbild von Summaiya
Summaiyavor 2 Jahren

Faida????

Profilbild von Rahmat Ullah
Rahmat Ullahvor 2 Jahren

ہم نیوکلیئر ملک ہیں اور تماشا پوری دنیا دیکھ رہے ہیں اور ہر ہر ملک کا میڈیا اور پیپر کھل کھل کر ہمارے بارے لکھ رہے ہیں

Profilbild von Rahmat Ullah
Rahmat Ullahvor 2 Jahren

اب بھی اگر کٹھ پتلی حکومت بنا دی گئی عوام نہیں تسلیم کرےگی اور کوئی ملک عزت نہیں دےگا کیسے چلے گی اکانومی کیسے خسارے پورے ہوں گے کیسے قرضے ادا ہوں گے کیا پرفارمنس دے پائےگا کوئی اگر عوام میں ہی مقبول نہ ہونگے خدارا ملک کا خیال کریں خدارا ملک کی عزت کا خیال کریں

Profilbild von ziamalik
ziamalikvor 2 Jahren

Beshk

Profilbild von Malik Fayaz Atta
Malik Fayaz Attavor 2 Jahren

Army’s facilitation in rigging 👇

Ähnliche Videos

کل 7 تاریخ کو گلگت بلتستان میں الیکشن ہو رہا ہے۔ گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں کہا جا سکتا۔ تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ تحریک انصاف کے خلاف تمام ناجائز حربے استعمال کیے گئے۔ تحریک انصاف سے نشان چھینا گیا، پابندیاں لگائی گئیں۔ یہ اپنے من پسند الیکشن کروانا چاہتے ہیں۔ ابھی سے فیصلہ ہو چکا ہے کہ کس کی کتنی سیٹیں ہوں گی۔ گلگت بلتستان کے عوام سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ اختیار آپ کا ہے یا ان کا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام، آپ نے ووٹ عمران خان کو دینا ہے۔ آپ لوگوں نے ثابت کرنا ہے کہ ووٹ کا حق آپ کا ہے۔ کل انشاءاللہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔ گلگت بلتستان کی عوام فاشسٹ حکومت کے خلاف ووٹ دے گی۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے معیشت تباہ ہو گئی ہے۔ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ انشاءاللہ مجھے امید ہے کل کے الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتے گی۔

Asad Qaiser

13,596 Aufrufe • vor 4 Monaten