Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گیا۔۔!!

11,458 views • 14 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی قدس اللہ سرہٗ کی وفات حسرت آیات پر دل گرفتہ ہوں ۔مولانا فضل الرحمان حقیقت یہ ہے کہ اس موقع پر ہم سبھی مستحق تعزیت ہیں ۔مولانا فضل الرحمان یہ ہم سب کے لیے مشترک حادثہ ہے۔مولانا فضل الرحمان پیر ذوالفقار نقشبندی تصوف کی آبرو اور علم وعمل کے سالار تھے۔مولانا فضل الرحمان حضرت نے نصف صدی سے زیادہ تصنیف وتالیف ، وعظ و نصیحت کی خدمات سرانجام دیں ۔مولانا فضل الرحمان حضرت پیر صاحب اسلاف کی یادگار تھے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحوم کی ہمہ جہت خدمات کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم تمام خدمات عالیہ کو شرف قبولیت عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اپنے شایان شان رحم وکرم کا معاملہ فرمائے اور اعلی علیین میں مقام بلند نصیب فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان غم کی اِس گھڑی میں آپ تمام حضرات سے تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اہلِ تعلق کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

ابابیل

10,191 views • 9 months ago

ٹکرز / مولانا فضل الرحمان دورہ کراچی جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر مولانا راشد محمود سومرو سمیت دیگر جے یوآئی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا کراچی ائیرپورٹ پر مولانا عبدالکریم عابد، قاری محمد عثمان ، مولانا محمد غیاث ، ڈاکٹر نصیر الدین سواتی نے استقبال کیا کراچی ائیرپورٹ پر مولانا سمیع الحق سواتی ، مولانا حماد اللہ شاہ ، مولانا امین اللہ، شرف الدین اندھڑ ودیگر بھی موجود تھے مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج شام کراچی پہنچے ہیں۔ سمیع الحق سواتی مولانا فضل الرحمن کل اتوار کو کورنگی میں جےیوآئی سندھ اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے ۔ سمیع سواتی مولانا فضل الرحمان جے یوآئی سندھ کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے ذمہ داران سے اہم خطاب کریں گے۔ ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ جے یوآئی سندھ کے تمام اضلاع کے اراکین کا اہم اجلاس کل کورنگی میں ہوگا ۔ جے یوآئی سندھ کے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سمیع سواتی جے یوآئی سندھ کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے ذمہ داران کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سمیع سواتی جے یوآئی سندھ کے اجلاس میں انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ سمیع سواتی مولانا فضل الرحمان جے یوآئی سندھ کا ذمہ داران کو اہم ہدایات دیں گے ۔ سمیع سواتی مولانا فضل الرحمان کل شام کو کورنگی میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ سمیع سواتی جاری کردہ : مولانا سمیع الحق سواتی ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,230 views • 2 years ago

اسلام آباد: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وفد سمیت ملاقات، ترجمان جےیوآئی وفد میں منسٹر کوونسلر زانگ نو، زھانگ ڈووا اور وانگ سیٹا شامل تھے ۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور سی پیک کے متعلقہ امور پر بات چیت۔ترجمان جے یو آئی چاہتے ہیں زراعت میں چین کی ٹیکنالوجی سے پاکستان استفادہ کرے۔چنی سفیر پاک چین دوستی ہر قسم کے حالات میں پھلی پھولی ہے۔ملاقات میں اتفاق ملاقات میں سی پیک کو وسعت دینے اور اسمیں زراعت آبپاشی اور دوسرے شعبے بھی شامل کیے جاینگے۔مولانا فضل الرحمان پختونخوا اور بلوچستان میں لاکھوں ایکٹر غیر آباد قابل کاشت اراضی کو چین کے تعاون سے زیر کاشت لانا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان پختونخوا اور بلوچستان میں ترقی کیلیے صنعتی اور اکنامک زون بنانا چاہتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بڑا کارگو ائیر پورٹ زرعی انڈسٹری کیلیے ضروری ہے جسے سی پیک میں شامل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ مولانا فضل الرحمان ہم باہم مل کر اس خطے کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔چینی سفیر چین کے سفیر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو دورہ چین کی دعوت۔ترجمان جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے دورہ چین کے حوالے سے چینی سفیر کی دعوت قبول کرلی، ترجمان جےیوآئی ملاقات میں محمد جلال الدین سابق سفیر مشیر امور خارجہ اور ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار احمد بھی موجود تھے۔ جاری کردہ: میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

27,806 views • 2 years ago