Loading video...
Video Failed to Load
تحریک لبیک کا مارچ دھرنے میں تبدیل
150,192 views • 2 years ago •via X (Twitter)
27 Comments

10 ماہ سے فلسطین میں دہشتگردی جاری لیکن یہ چابی والا باندر بولا تک نہیں یہاں فوج نے انتشار کا منصوبہ بنایا چابی والا بندر کھول دیا دلا

کوئی بتائے گا تحریک لیبک والوں کا مطالبہ کیا ہے ؟؟

جہانگیر ترین کے گھر سے مانیکا نکل رہا ہے جہانگیر ترین خاور مانیکا کو ٹیوشن دیتا ہے میں ان سب پر لعنت بھیجتی ہوں۔۔۔ شاندانہ گلزار

دھرنا سپانسرز بای دی گورنمنٹ

کوئی بڑی سازش لگ رہی ہے

چابی والے کھلونے نکل آئے

پھر ڈرامہ شروع ہو گیا 🖐️

بس اسٹیبلشمنٹ کا آخری ڈرامہ شروع 😂😂😂

دو بہادر شہزادے

کمال ہوگیا انکے لانگ مارچ اور دھرنے کا

آج کیسے یاد آ گیا ان کو دھرنے کا ان کے لی دفعہ ۱۴۴ نہیں ہے

پی ٹی آئی کے پاس موقع ہے اب اسلام آباد دھرنا دیں

دیکھنا بھائی ان سے ڈر ہی لگتا ہے کہیں پھر سے تو نہیں بھیجے گیے

کس کے کہنے پہ؟

شاباش تحریک لبیک 😍🙌 تحریک انصاف والوں کو بھی شامل ہونا چاہئیے فلسطین پوری مسلم اُمّہ کا معاملہ ہے اور ہم اس احتجاج پر تحریک لبیک کو سلام پیش کرتے ہیں 🫡 #TLP_Promotion #FreefreePalestine #GazaGenocide @PTIofficial @ImranKhanPTI #SaadRizvi

فلسطین پر تو تقریبا کافی عرصے سے ظلم وبریت ھوا رہا ہے لیکن طوطوں آج یاد آیا کوئی نئی شازش ہے بھائی یہ لوگ بغیر اشارے کا باہر نہیں نکلتا ہے یہ بھی ادارے کا ایک ادارہ ہے

انہیں کس مقصد کے لئے لایا گیا ھے؟ کیا ججز پر دباؤ ڈالنے کے لئے تو نہیں؟

ایہہ چابی آلے کھڈونے وی آ گئے نے ۔۔۔🙃

They are creating scenes on the call of Establishment

آپ کا احتجاج رکارڈ ہو گیا ہے بھائی پرُامن طریقے سے گھر جاؤ

جماعت اسلامی نے بھی تو فلسطین کے حق میں ریلی نکالی تھی انکو کیوں روکا گیا تھا ۔۔ان پر ہاتھ کسی اور کا ہے

😅😂🤣

عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ کیلئے یہ سب کر رہے ہیں

Bunch of shameless munafiqs on

قاضی صاحب کے کمزور پڑتے ہی فیض صاحب کا بھوت نکل کر آگیا ؟🤨

لگتا ہے اب فلسطین ازاد ہو جائے گا اور اسرائیل تباہ و برباد

Amazing huge crowed

