正在加载视频...

视频加载失败

تربوزوں کے ایک کاشتکار کا دلچسپ انداز بیان!

65,597 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Dr Ahmad Rehan Khan 的头像
Dr Ahmad Rehan Khan2 年前

"ہائے افسوس" ڈاکٹری ایک نوبل پیشہ ہے اور ان کا شمار مسیحا کے طور پر کیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے پبلسٹی اور لائم لائٹ کی دوڑ میں کچھ ڈاکٹر جو نام نہاد میڈیا سیلیبریٹیز بن چکے ہیں ان چیزوں کے بارے میں بات کرتے ہیں جن کے بارے میں وہ نہیں جانتے۔ حال ہی میں لاہور کے Avicenna میڈیکل کالج میں طلباء کے ساتھ ناروا سلوک منظر عام پر آیا اور ان لوگوں نے اسے اجاگر کرنے کی زحمت نہیں کی کیونکہ یہ ان کی میڈیا حکمت عملی کے مطابق نہیں تھا۔ شہرت کا کیا فائدہ اگر آپ اپنے ہی شعبے کے لوگوں کے مسائل کو اجاگر نہیں کر سکتے جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ #Pakistan #doctor #Kyrgyzstan

jookeerrr🇵🇰 的头像
jookeerrr🇵🇰2 年前

@ramzannangi1818 وہ ڈاکٹر نفسیاتی مریض ہے

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

@ImranRiazKhan

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

@ImranRiazKhan

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

@ImranRiazKhan

Dhanyal Raja 的头像
Dhanyal Raja2 年前

یہ ایک ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہے۔ بہرحال کسانوں کی ترجمانی بہترین انداز میں کی۔

Asif Mehmood 🇵🇰🇵🇰 的头像
Asif Mehmood 🇵🇰🇵🇰2 年前

@draffanqaiser ایک فراڈ ہے یہ پانچوں اُنگلیاں سے کمانا چاہتا ہے۔ صرف ٹوپی ڈراما ہے۔ ویڈیو والا بھائی ٹھیک کہہ رہا ہے کبھی اس نے لیبارٹری کے بارے میں کوئی ویڈیو نہیں بنائی کیوں کہ بھائی کا دندا خراب ہوتا ہیں۔

Habibi 的头像
Habibi2 年前

ان نفسیاتی ڈاکٹر کا علاج صرف یہی ہے ان کو رپورٹ کیا جائے اور بس۔ خودی ٹھنڈ پڑ جائے گئ

🇵🇰🇵🇰محمدعبدالوہاب🇵🇰🇵🇰 的头像
🇵🇰🇵🇰محمدعبدالوہاب🇵🇰🇵🇰2 年前

یہ مشہور ٹک ٹاکر انجم سرویا ھے جو اپنے انداز بیان کی وجہ سے بہت مشہور ھے۔۔

Muhammad Yousaf 的头像
Muhammad Yousaf2 年前

ایہہ ڈاکٹر تھتھ پتھ دی تے گل نئیں جے کر رہیا

相关视频