Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

تعریف وہ ہوتی ہے جو آپکا بدترین مخالف لفافہ بھی کرے

245,333 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

ZEShan ⚫ profil fotoğrafı
ZEShan ⚫1 yıl önce

پرانی کلپ لگا کر, اپنے جرم کی جسٹیفیکیشن نہ دو, کل جو تم نے قاتلوں کی امیج بلڈنگ کی ہے اسکی معافی مانگو خدا سے۔۔۔ باقی جاوید چودری کی کیا اوقات جو حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہا ہوتا ہے۔۔۔

The Daily Muck profil fotoğrafı
The Daily Muck1 yıl önce

The first ever Grok-powered federal lawsuit was just filed by @bucklerisland owner John Sweeney. This historic document outlines a 25-year conspiracy of eco-tyranny in CA that stole $152 million in property and nearly erased the Delta Smelt. Full story:

Waqar khan profil fotoğrafı
Waqar khan1 yıl önce

جاوید چوہدری اب حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ بھی دیتا ہے ؟

zahid khan 🇵🇰 PTI profil fotoğrafı
zahid khan 🇵🇰 PTI1 yıl önce

سب جانتے ہیں اب سب کو جاننا بھی پڑے گا واحد پی ٹی آئی والے خان کے دیوانے ہی تھے جنھوں نے آواز بلند کی جنگ لڑی انڈیا کو جھوٹا ثابت کیا #عمران_خان_کو_رہا_کرو

🏏 Dil Dil 804🏏 profil fotoğrafı
🏏 Dil Dil 804🏏1 yıl önce

مودی صاحب ہن تھوڑا سکون ایا ہے تہاڈے ہن چار دن لگ جان گے چھترول کروا کے🩴😝

Umm e Ahmad profil fotoğrafı
Umm e Ahmad1 yıl önce

پاکستان کے خلاف کوئی نہیں ہو سکتا ان لوگوں نے ہی انتشای ٹولہ ڈیجیٹل دہشتگرد فتنہ یہی نام دئے اج ان کو احساس ہوا ۔۔۔ہم تو پاکستان سے پیار کرنے والے ہیں ان سب سے زیادہ ان کو تو غرض ہے پیسے کی ہمیں تو کوئی غرض بھی نہی

🖤فاطمہࣿ -راجپوت profil fotoğrafı
🖤فاطمہࣿ -راجپوت1 yıl önce

اتنی عمر گزار کر اتنی کتابیں پڑھ کر لکھ کر آپ اپنی عوام کو اینٹی کہیں ۔ یہ آپ کی تعلیم کا قصور نہیں آپ نے اس تعلیم سے شعور ہی نہیں لیا۔ مخالف نظریہ رکھنا آپ غدار وطن کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے لگ جاتے ہیں یہ آپ کی تعلیم کہ آپ میں ہمت حوصلہ نہیں دوسرے بات سننے سمجھنے کا

Zimal fatima profil fotoğrafı
Zimal fatima1 yıl önce

عاصم منیر نییں کرے گا تعریف اس نے اپنا مقصد پورا کیا

🇵🇰 profil fotoğrafı
🇵🇰1 yıl önce

اگر یہ اینٹی پاکستان ہوتے تو کیا ملک کا دفاع اس طرح کرتے،عجیب

عمران میرا غرور 🌹 profil fotoğrafı
عمران میرا غرور 🌹1 yıl önce

@Catyspeaks بغض اور نفرت کی عینک اتار کر دیکھو ۔ پی ٹی آئی کے ٹائیگرز میں حب الوطنی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہوتا ہے ۔ ملک کے مفاد میں نو کمپرومائز

Benzer Videolar