正在加载视频...
视频加载失败
تل ابیب میں دجالیوں کی چیخیں آسمان کو چھونے لگیں😂😂
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
相关视频
0:17
Sensitive content
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کی جان مال عزت و وقار کی حفاظت فرمائےآمین ۔ چند سال پہلے یہ ایک نارمل سے انداز میں کھلنے والا ایک سٹور تھا جس میں چائینہ سے امپورٹ کردہ مال ہر طبقے کے لوگوں کے لے دستیاب تھااردگرد کے لوگوں کو یہاں سے ہر قسم کے برتن گفٹس اور بہت سی گھریلوں اشیاء بڑی مناسب قیمت میں مل جاتی تھیں جیسے ہی اللہ نےعزت اور شہرت سے نوازہ ان کی اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں اور اب اس سٹور میں ورائٹی بہت تھی مگر قیمت خریدنے والے کی پہنچ سے دور۔ آج جب گزرتے ہوئے ان تمام چیزوں کو کرچی کرچی ہوتےدیکھاتودل تکلیف سے بھرگیاکیونکہ اتنےبڑے سیٹ اپ کےپیچھے پتہ نہیں کتنے سالوں کی انتھک محنت کارفرما تھی۔
Daim Mubashar
60,616 次观看 • 3 天前
