Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تلخ باتیں شبر کی

36,236 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Muhammad Umar Khalid
Muhammad Umar Khalidvor 1 Jahr

یہ محترم غلط بات پھیلا رہے ہیں، اسلام کی بُنیادی تعلیم ہی اخلاق کی ہے، ہر جمعہ کا خطبہ ثانیہ ، عدل، احسان، اور ایتاء ذی القربی کی تعلیم دیتا ہے ، فحشاء سے بچنا تبھی اعلیٰ اخلاقی تعلیم ہے، اگر پاکستان میں اسلام کی حالت اتنی بگاڑ دی گئی ہے تو دین اسلام کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔

Profilbild von Asad
Asadvor 1 Jahr

اگر میں صحیح معنوں میں ایک مخلص مسلمان ہوں تو میرا اخلاق محض اخلاق نہیں ہوگا، میری اچھائی محض اچھائی نہیں ہوگی بلکہ۔۔۔۔۔ ایک لازوال مقصد حیات سے جڑی بنیادی اکائی ہوگی۔ ایک ایسی اکائی جو تسلسل پر مبنی ہوگی جو ہر سمجھوتہ سے بالاتر ہوگی۔

Profilbild von SAJID IDREES
SAJID IDREESvor 1 Jahr

تم میں سے بہتر وہ جو اخلاق میں سب سے بہتر ہو۔ یہ تو قرآن ہمیں کہہ رہا ہے

Profilbild von JamalGhuman
JamalGhumanvor 1 Jahr

Tehzeeb yafta muashray ka akhlaq

Profilbild von Bilal Ahmed
Bilal Ahmedvor 1 Jahr

زیدی صاحب باتیں اچھی کرتے ہیں۔ موصوف حکومتی عہدے حاصل کرنے سے پہلے کاروباری شخصیات کو اکاؤنٹنٹ کی سہولیات دیا کرتے ہیں۔ بتایا کرتے تھے ٹیکس چوری کرنے کے کون کون سے طریقے ،فوائد ہیں پھر حکومت میں چلے گئے، ایمان جاگ گیا۔ پاکستان میں بسنے والے ہم سبھی کہیں نہ کہیں منافقت رکھتے ہیں۔

Profilbild von Princess Khan
Princess Khanvor 1 Jahr

پاکستان کا مسلمان اور اسلام دو علیحدہ چیزیں ہیں اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے ،اسلام کی بنیاد ایک ا للّٰہ اور ایک سب انسان برابر ہے پر ہے۔انسان جب برابر ہونگے تو وہ تہذیب و اخلاق کے دائرے میں رہے کر ہی ہونگیں ۔ یہ صاحب بھی طارق فتح مرحوم کی طرح اب ہر موضوع پر استادی کرنے لگے ہیں 🤷🏻‍♀️

Profilbild von t. kureshi
t. kureshivor 1 Jahr

یہ کمبخت نشے میں ھے. یہ اکثر نشے میں الٹی سیدھی ہانکتا رہتا ھے.

Profilbild von Huzefa2nice
Huzefa2nicevor 1 Jahr

یہ حرامی کنجر جھوٹا اور دین سے ناآشنا ہے- دین اسلام 5 چیزوں پر محیط ہے: ۱- توحید و عقائد ۲-ساری عبادات ۳-اخلاق ۴-معاشرت ۵- معاملات غریب کی کوئی عزت اور اصول نہیں ھوتے، نہ اسکی بات میں وزن ہے امیر معاشرے یا ملک میں لوگوں نے سسٹم بنایا ہے- پاکستانی لوگ نہ ابھی قوم ھیں نہ مسلم-

Profilbild von تدبر گم
تدبر گمvor 1 Jahr

اسلام دشمنی میں حقیقت کو جھٹلایا جاتا ہے مسلم کی حدیث ہے قیامت کے دن میزان میں سب سے بھاری نماز روزہ زکات حج نہیں اخلاق ہو گا

Ähnliche Videos