ارشد سے دل کی باتیں #JusticeForArshadSharif
@javerias1,7 млн подписчиков
338 166 просмотров #JusticeForArshadSharif
33 комментария
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@786Yasmin_
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں میں کیا لکھوں لیکن اتنا ہی دعا کر سکتی ہوں اور ہر نماز پر اللہ سے دعا کرو گی اللہ پاک ارشد شریف کے قاتلوں کو عبرتناک سزا دے۔🤲😭😭
89 отметок «Нравится»

@Gul112334455
میں صدقے۔ جویریہ بھابھی۔ ۔ دنیا والوں نے نہ آپ کے ساتھ اچھا کیا ہے۔ نہ میرے ساتھ ۔۔۔اچھا کی اہے۔ میں سمجھ سکتی ہوں آپ کا درد اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دنیا میں سکون دے ۔ آمین کردار کشی لوگ کرتے ہیں ۔میری بہنا لوگ جینے نہیں دیتے۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں میری بھی کی گئی۔
47 отметок «Нравится»

@Zubairkha3Khan
اللہ تعالیٰ شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اپنے مرحوم والد کے بعد میں شہید ارشد شریف کے لئے بہت رویا ایسا لگتا ہے جیسا میرا بھائی دوست مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے
27 отметок «Нравится»

@Mohamme08391263
تکلیف دہ باتیں 💔 Painful scenes مجھے اتنا غصہ ہے جیسا کہ ارشد میرا بھائی تھا اتنا پیارا ادمی ہم سے الگ کردیا ظالموں نے کینیا کہ صحراؤں مین قتل کردیا ان ڈاکوں نے قیامت کے دن سب سے پہلا چیف جسٹس بندیال سے پوچھا جائے گا سب سے بڑا منصف اس ٹائم اللہ کو کیا جواب دے گے #ارشد_شریف 💔
20 отметок «Нравится»

@Alqavio_botany
Stay strong....Humari duaein ap dono k sath hn....Allah Shaheed Arshad Shareef ko janatul firdous mein kushia ata kry aur ap ko sabar ata fermay Ameen...
20 отметок «Нравится»

@Cesur7277
اس بات میں کوئی شک ارشد شریف شہید کیا ملا ملک کو اپنی جان دے کر جس ملک کے لئے آپ نے جان دی ہے اس ملک نے تو آپ کے ساتھ انصاف نہیں کیا لیکن انشاءاللہ انصاف ہوگا انشاءاللہ
17 отметок «Нравится»

@JamUbaid_PTI
♥️♥️
10 отметок «Нравится»

@Husnain86943029
اللہ تعالہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو صبرۓ جمیل عطاء فرماۓ اور ارشد بھائی کو جنّت لفردوس اعلی مقام عطاء فرماۓ اور ان کے قتلوں کو نشانے عبرت بناۓ #ImranRiazKhan #imrankhan @ImranKhanPTI @Husnain86943029 @javerias @ImranRiazKhan @Asad_Umar @RAmjidshoibfan @FarhatAbbas_PTI
8 отметок «Нравится»

@saara7864
آمین 😢😢 اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے، آپ ہمیشہ خوش رہیں اور آپ کی ہر خواہش پوری ہو۔ اللہ آپ کو اور #ArshadSharifShaheed کو انصاف دلائے گا ضرور انشاء اللہ۔ پہت سارا پیار اور دعا اُن کی والدہ ،آپ کے لئے اور بچوں کے لئے 💐💐💐💐
6 отметок «Нравится»

@Zubaida_9
@ImranSha700 شہید ارشد شریف کے مشن کو آگے بڑھاو،وطن سے محبت کی جو مثال اس نے اپنی جان دے کر قائم کی،اس جزبے کو لے کر چلو۔سچائی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
3 отметки «Нравится»

@ifeeawan
اللہ پاک آپ کو صبر عطا کرے اور ارشد بھائی کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اللہ پاک آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا کرے اس نظام کے خلاف لڑنے کے لیے
3 отметки «Нравится»

@BnwzyyN
قسم سے آج اس ویڈیو نے ہم کو بہت رلایا ہیں اللہ تعالیٰ ارشد شریف بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️
3 отметки «Нравится»

@Mehakrafiq1
جیا آپی اللّٰہ پاک آپکوصبرجمیل عطا فرمائے آپ ایک بہادر نڈر فرعونوں کے سامنے نہ جھکنے والے شہید کی بیوہ ہے انکے قاتل ایک دن ضرور کٹہرے میں ہوگے اور عوام ان سب کو ان کے انجام تک پہنچتا دیکھے گی انشا اللّہ وہ وقت دورنہیں بس ہمت سےصبر سےکام لیں ڈھیروں دعائیں آپکےاورآپکی فیملی کےلیے
3 отметки «Нравится»

@afarwaahmed22
#justiceforarshadsharef🙏
3 отметки «Нравится»

@zjzeshan
جس جس کے دل سینے میں دل ہے نہ قسم سے آپکی باتیں سن کہ بے اختیار آنسو آگئے ، جب سے ارشد بھائی شہید ہوئے ابھی تک یقین نہیں آتا کہ وہ چلے گئے ، ہمیں ان کی اتنی کمی محسوس ہوتی ہے آپ تو پھر فیملی ہیں، اللّٰہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جن لوگوں نے یہ گھٹیا سازش کی اللّٰہ پاک
3 отметки «Нравится»

@SaiforaSadaf
ہم سے برداشت نہیں پتہ نہیں آپ گھر والے کیسے کرتے ھونگے کاش یہ اپنی زندگی میں ملا ھوتا تو بڑی بہن بن کے اتنا ڈانٹتی کہ اس سمجھ آجاتی وطن کی اور سچ کی کی راہ میں اتنا آگے چلا گیا کہ اپنے معصوم بچے بھی نظر نہ آۓ اللہ پاک ارشد کے بچوں کو اپنی امان میں رکھے اور ڈھیروں کامیابیاں دے
3 отметки «Нравится»

@humairashakeel6
اللہ کریم آپ کو صبر جمیل عطا کرے۔۔ دل سے دعا ہے اللہ اس ناحق خون کا بدلہ ضرور ہم سب کو دکھائے آمین ارشد بھائی کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ہمت رکھیں آپ کی ساری فیملی تو بہت باہمت ہیں۔ اس حوصلے کو ٹوٹنے نہ دیں #JusticeForArshedSharif
2 отметки «Нравится»

@NasirMa90598082
Allah ap ko sabar atta farmae aur arshad shrif ko janat ul firdos mein ala maqam atta farmayen.
2 отметки «Нравится»

@N_H1489
Na umeed na ho ap Shaheed ki bewa ho apka maqam bht uncha he ♥️😘
2 отметки «Нравится»

@AghaZamir8
Ameen
2 отметки «Нравится»













