Loading video...
Video Failed to Load
تم معافی مانگو۔ لطیف کھوسہ آن فائر
281,286 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

مرشد کا دیوانہ2 years ago
قائد اعظم کو جناح ہاؤس المعروف کور کمانڈر ہاؤس کا قبضہ ایک دن کے لیے نہیں ملا مادرملت فاطمہ جناح کوششیں کرتی رہیں لیکن انہیں بھی ایک دن کے لیے قبضہ نہیں ملا ! ایازامیر ۔۔۔

Shaibi Malik2 years ago
آج تو کمال کردیا

صدف حسین2 years ago
معافی مانگے خان صاحب کی ٹوٹی۔۔۔۔۔!!؟

𝙑𝙞𝙠𝙞2 years ago
عمران خان فوجیوں کو انکی اوقات دکھاتے ہوے۔

ماہی✨2 years ago
اپنے وطن کی محبت میں ہم نے وہ قرض بھی اتارے ہیں، جو واجب بھی نہیں تھے۔۔۔

Rana Suleman2 years ago
Hahahaha sahi kaha abbasi nay.

Crypto Fatguy Cr.🌐2 years ago
ویری گڈ کھوسہ صاحب اب وقت آ گیا ہے جواب در جواب ہونا چاہیے ورنہ یہاں آگ بڑھتی جا رہی ہے کم نہیں ہو رہی ہے ضروری ہے نکلیں سب 🚨

Raza_Khan2 years ago
نڈر دلیر عمران خان جیل میں بیٹھ کے بھی انکو گلے سے پکڑا ہوا ہے ۔

SadiaPTI2 years ago
یہ بھی معافی مانگیں ان کی بیگمات بھی معافی مانگیں ان کا پورا خاندان معافی مانگیں
