正在加载视频...
视频加载失败
"تم نے مجھے باندھ دیا میرا بستند دیا اور دریا میں پھینک دیا اور پھر کہا ۔۔ دیکھو اب گیلے نا ہو جانا" سلمان اکرم راجہ نے بنچ کے پی ٹی آئی کی غلطیوں پر سوالات کے جواب میں اپنے والد کا پسندیدہ شعر دہرا دیا!
5 条评论

Raheel H.1 年前
Afsos SC judges are interfering in the arguments of Salman Akram Raja while they were silent like statues while listening to tout Makhdoom Ali Khan. Aminuddin hajj karke aaya phir bhi apni baysharmi se baaz nahi aaraha.

Bizzart Bizzart1 年前
Just check out judges intellectual level!! 🤣🤣🤣🤣 is say acha consciousness mery driver aur mali ka hay mashAllah say

Dr.OverseasPk1 年前
تو کیا کسی جج نے اس سے پوچھا کہ کسی نامراد شاعر کے بچے تو پھر بھری عدالت میں بطور کنول شوذب وکیل یہ کیوں کہا تھا کہ ان سیٹوں پر PTI کا قانونی حق نہیں بنتا اور ملکہ جذبات کا وڈا مُنڈا بن کے شعر سنانے کی بجائے آئین و قانون کی وہ شقیں سُناؤ جو یہ دعویٰ ثابت کرتی ہیں ہیں ؟؟

Ravi 🇺🇲1 年前
Well done @salmanAraja

Khalil A. Hassan1 年前
درمیان قعر دریا تختہ بندم کردہ ای باز می گوئ کہ دامن تر مکن ھوشیار باش
