
Maryam Nawaz Khan
@maryamnawazkhan • 98,923 subscribers
Journalist! Covers International Affairs, Law, Human Rights, Internal Security, Climate Change & Education.
Shorts
Videos

بلال غوری عادی مجرم ہے، وزیر مملک داخلہ طلال چوہدری کا سینئر صحافی بلال غوری کی گرفتاری کا بھرپور دفاع یقیناایسا دفاع گرفتار کرنے والے بھی نہیں کر سکیں گے، طلال چوہدری کہتے ہیں ان کو جب پتا ہے کہ اداروں کے خلاف بات کرو گے تو نوٹس ہوں گے تو پھر یہ جان کر کرتے ہیں عادی مجرم ہیں، یہ صحافی نہیں ہیں! شاہزیب خانزادہ کو ان کی مثال دی کہ آپ سے سخت پروگرام تو کوئی نہیں کرتا لیکن آپ کو نوٹس نہیں ہوتے تو شاہزیب خانزادہ نے یہ دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کئی بار نوٹس ہو چکے، بلال غوری کو بھی نوٹس کرتے، ایسے گرفتار کیوں کیا؟ طلال چوہدری نے جواب دیا کہ گرفتاری سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں کوئی قانون موجود ہے
Maryam Nawaz Khan110,964 просмотров • 3 дней назад

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی خان کی پریس کانفرنس میں سارا قصہ بتا دیا! "فون آیا اڈیالہ پہنچ جائیں، ساڑھے 8 بجے اڈیالہ پہنچے، فون ہم سے لے لیا گیا، ہمیں عمران خان سے اڈیالہ میں ملنے نہیں دیا گیا، جنگل جیسی جگہ پر لے گئے پوچھا کہاں لائے ہو تو کہا پمز لائے ہیں، تب میں اندھیرے میں ٹارچ کی لائٹ سے گئی تو دیکھا آگے ایک کمرے میں خان صاحب بیٹھے تھے"
Maryam Nawaz Khan57,908 просмотров • 20 дней назад

"ایک آدمی نے کہا بڑے لوگوں کو بچا رہے تھے، کیوں بڑے لوگ جل نہیں سکتے تھے؟ این آئی سی یو کو تالا کیوں لگایا؟ کسی ایک ڈاکٹر یا اسٹاف کو خراش نہیں آئی، میرا بچہ لا کر دو ورنہ یہاں سے نہیں اٹھوں گی" پمز اسپتال میں آتشزدگی سے 15 نولومود بچوں کے جاں بحق ہونے پر دکھی ماں غم سے نڈھال
Maryam Nawaz Khan33,183 просмотров • 16 дней назад

ڈی جی آئی ایس پی آر نے وکیل ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دے دیا! ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا یہ (ایمان مزاری) خود کو ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ کہتی ہیں، ایک پروفیسر عثمان قاضی کی دہشتگردی پر سوشل میڈیا پر بیانیہ بنایا، ان سب کی ڈوریاں باہر سے چل رہی ہیں!
Maryam Nawaz Khan331,355 просмотров • 8 месяцев назад

ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو براہراست گالی دے دی! پریس کانفرنس میں Hassan Ayub Khan نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پہلا سوال کیا: کچھ دن پہلے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے الزام عائد کیا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، یہ مساجد میں کتے باندھتے ہیں اور ہم ان میں اور مساجد میں کتوں سے کوئی فرق نہیں کرتے، آپ نے ان کو ردعمل نہیں دیا، وزیراعلی آپ کو ٹارگٹ کرتے، پنجاب میں گھومتے ہیں جواب: جو کتا بھونک رہا ہو اس کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی، ان کی اور وہ جو اندر بیٹھا ہے ذہنی مریض اس کی obsession ہے فوج سے، ان کی پوری سیاست فوج کے اردگردہ گھومتی ہے تا کہ ان کی گورننس پر کوئی بات نا ہو تا کہ یہ اپنی لوٹ مار جاری رکھیں، انہیں لگتا ہے پاکستان کی عوام بہت بیوقوف ہے، انہوں نے بتایا کہ فوج لڑ نہیں سکتی صرف سیاست کرتی ہے لیکن ہم نے لڑ کر دکھایا!
Maryam Nawaz Khan216,405 просмотров • 9 месяцев назад
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Horrible visuals. Question stays: Who allowed US marines to barbarically fire protestors?
Maryam Nawaz Khan136,593 просмотров • 6 месяцев назад

Heath Minister is unable to answer a single question about PIMS MCH Ward fire.
Maryam Nawaz Khan14,850 просмотров • 15 дней назад

The government might implement lockdown, and an announcement will be made in a day or two. PM Shehbaz Sharif announced in his address to the nation that "Integrated Plan has been made to tackle this difficult time and will be announced in a day or so"
Maryam Nawaz Khan92,226 просмотров • 5 месяцев назад

"لاہور میں سانس لینا محال ہوتا ہے، گورننس ایک مسئلہ ہے" جسٹس عائشہ ملک کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق breath pakistan کے سیشن سے خطاب
Maryam Nawaz Khan142,600 просмотров • 11 месяцев назад
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف ہو گیا! حلف میں کوڈ آف کنڈکٹ کا لفظ اضافی اور فیصلہ کرنے میں "Justly" کا لفظ حذف!
Maryam Nawaz Khan115,125 просмотров • 10 месяцев назад