Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تم ہوتے کون ہو ریڈ لائن لگانے والے

185,724 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Ch Kiran
Ch Kiranvor 3 Jahren

ان شاءاللہ

Profilbild von Mushi Niazi
Mushi Niazivor 3 Jahren

کپتان کے کھلاڑی کپتان پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں اور کپتان ہی پاکستانیوں کو مشکلات سے نکالنے گا

Profilbild von ڈاکٹر
ڈاکٹرvor 3 Jahren

اوۓ واشل چپ کر جا یار

Profilbild von Shahid Irshad
Shahid Irshadvor 3 Jahren

خود سیاسی انجنئیرنگ کی پیداوار آج بڑھکیں لگا رہا ہے۔ سیاست کی سمجھ یہ ہے کہ سیاسی پارٹی بنوائی اسٹبلشمنٹ سے، الیکشن انکی مدد سے جیتا، حکومت چلوائی جرنیلوں سے اب انگلی کٹا کر شہیدوں میں شامل ہو گئے۔

Profilbild von Abrar Khan ali zai
Abrar Khan ali zaivor 3 Jahren

@AhmadFa70544912 پاکستان کے 75 سال کی تباھی کا مختصر خلاصہ:- جسطرح غریبوں کی سینکڑوں بستیاں اجاڑ کر امیروں کی ایک بستی بنانے کو بحریہ ٹاؤن کہتے ھیں اسیطرح ھزاروں کمپنیاں برباد کرکے صرف ایک کمپنی آباد کرنے کو سٹیبلیشمنٹ کہتے ھیں.

Profilbild von MUHAMMAD ASLAM MALIK
MUHAMMAD ASLAM MALIKvor 3 Jahren

اے 7 لاکھ فوجیوں اللہ کی قسم تم سب سے جنگ ھوگی اگر اس کو ذرا سی آنچ آئی اور تمھارے جنرلز کی اولاد یں دنیا میں جہاں بھی چھپے ھونگے عبرتناک موت سے دوچار ھونگے انشاءاللہ اس لئے چیلنج ھے غلطی کرو اور بھگتو تمھاری بدمعاشی کی ایسی کی تیسی بیغیرت جنریلوں۔ @MuradSaeedPTI @Ijazbhuttaa

Profilbild von Umar Z
Umar Zvor 3 Jahren

جو کہہ رہے ہیں نا @ImranKhanPTI کے اوپر ریڈ لائن ہے میں انہیں ریڈ لائن مٹا کے دکھاؤں گا انشاء اللّٰہ ۔۔

Ähnliche Videos