Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تمام DRO’s کا لیاقت چٹھہ کے الزامات پر ردعمل ۔

223,551 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Dr Alisha Kiyani's profile picture
Dr Alisha Kiyani2 years ago

چہرہ بتا رہا حقیقت کیا ہے

Yousaf Saeed's profile picture
Yousaf Saeed2 years ago

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اپنے مالکوں کے خلاف کیسے بیان دے گا جن مالکوں نے اسکے باپ کو ن لیگ کی سیٹ تحفے میں دی ہے قوم کو پھدو سمجھا ہے کیا؟

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy2 years ago

تم اور تمھارے مالکان سب کو اپنی طرح احمعق سمجھتے ہیں کہ اس طرح بیان دلوانے سے لوگ مان جائیں گے یہ سب قوم کے مجرم ہیں انہوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے عوام کا ووٹ چوری کیا ہے باقی اج تک کسی چور نہ کہا کہ وہ چور ہے

فجرعلی's profile picture
فجرعلی2 years ago

ہیلو راوی چاچا اسکو لیکر آئے خواجے دا گواہ ڈڈو🖐🏿🖐🏿

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛's profile picture
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛2 years ago

یوتھیے کہیں گے یہ والی پریس کانفرنس ڈرامہ ہے لیکن کمشنر والی حق سچ تھی

AdilZahid's profile picture
AdilZahid2 years ago

کمشنر راولپنڈی کا اگر الیکشن سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا تو پھر ان تصاویر میں کمشنر جوس بیچتا ہوا نظر آ رہا ہے کیا۔

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy2 years ago

کس کس کو پکڑ کر زبردستی بیان دلوا گے تم سب قومی مجرم ھو

Waقas Baloch 🇵🇰's profile picture
Waقas Baloch 🇵🇰2 years ago

شکلے بتا رہی راوی سخت بےچین ہے

shahid's profile picture
shahid2 years ago

Ravi d paatii pe eh

Related Videos

راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چٹھا کے سنگین الزامات بے بنیاد نہیں ہو سکتے مگر انکی وجہ جاننا بھی ضروری ہے کیا لیاقت چٹھہ ۴ مارچ کو ریٹائر نہیں ہو رہے؟ کیا لیاقت چٹھہ کی گریڈ ۲۱ میں ترقی کے لئیے سیکیکشن بورڈ کا چھ فروری کا اجلاس پندرہ دن کے لئیے ملتوی نہیں ہو گیا؟ اس پس منظر اگر الزامات درست بھی مان کئیے جائیں تو کیا ایک کمشنر کی بطور ریٹرننگ افسر ڈیوٹی لگائی جاتی ہے؟ ہو سکتا ہے اِنکے علم اور تحویل میں بہت سے فارم ۴۵ ہوں اور ریٹائرمنٹ سے پہلے گریڈ ۲۱ میں ترقی کے امکان ختم ہونے پر انہوں نے یہ تباہ کن بیان جاری کئیے ہوں، ذرائع کیمطابق کمشنر راولپنڈی گذشتہ چار پانچ حکومتوں میں تواتر کیساتھ اچھی پوسٹنگ لیتے رہے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے قریب جب اِن سے ترقی کی لالچ دے کر دھاندلی کروائی گئی اور وعدہ خلافی ہوئی تو موصوف پھٹ پڑے۔ بارحال انکے الزامات بے بنیاد نہیں ہو سکتے اور انکی تحقیقات اعلی ترین سطح پر ہونی چاہئیے کیونکہ الزام آئینی اداروں اور عہدیداروں بشمول چیف جسٹس پر بھی لگایا گیا ہے۔

Matiullah Jan

413,910 views • 2 years ago