Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

تمام انڈسڑی قبرستان بن رہی ہے

742,756 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Rab Nawaz Baloch profil fotoğrafı
Rab Nawaz Baloch3 yıl önce

جناب یہ تو 2017 کی ویڈیو ہے۔ رمضان المبارک میں جھوٹ پھیلاتے ہوئے شرم تو نہیں آرہی ۔۔۔۔؟

Saad Kaiser 🇵🇰 profil fotoğrafı
Saad Kaiser 🇵🇰3 yıl önce

Aik Imrandu journalist 2017 ki video lagatay huae.

Sajid usmani profil fotoğrafı
Sajid usmani3 yıl önce

تیری پوری زندگی پر ل ع ن ت روزے میں جھوٹ پھیلا رھا ھے،کوئی شرم ،کوئی حیا ،یہ وہ دور 2017 کا ھے جب اسٹیبلشمنٹ کو بڑی زوروں کی تبدیلی آئی ھوئی تھی۔

Kippsam Malik profil fotoğrafı
Kippsam Malik3 yıl önce

چل بے غیرت انسان ڈیلیٹ کر دے 2017 کی ویڈیو ہے

JUI Answers Back profil fotoğrafı
JUI Answers Back3 yıl önce

یہ شخص سلمان اقبال کے چینل کا بیورو چیف ہے 5 سال پرانی ویڈیو اپلوڈ کی ہے ۔نشاندہی بھی کی گئ کہ پرانی ہے ۔لیکن مجال ہے کہ اس بے شرم کو کوئی اثر پڑتا ہے یہ ہے وہ ڈھیٹ پن جہاں بے شرمی کے حدود بھی ختم ہوجاتے ہے

Asif profil fotoğrafı
Asif3 yıl önce

ویسے پراپیگنڈا کرنے میں گھمن اور ان کے ہم نوا صحافی نما تحریک انصاف کارکنوں نے سب سے پیچھے چھوڑ دیا ہے، وٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز ٹویٹر پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں بغیر تحقیق کیے۔ یہ پرانی ویڈیو ہے دو ہزار سترہ کی۔

A.R.Awan profil fotoğrafı
A.R.Awan3 yıl önce

یہ ویڈیو 2017 کے پراپوگنڈہ مہم کا حصہ تھی جب جنرل باجوہ بزنس مینوں اور انڈسٹریلسٹ سے ملاقاتیں کر رہا تھا اور اینٹی ن لیگ بزنس مینوں سےاسطرح کی ویڈیوز بنوا کر جاری کی جاتی تھیں جب خاورگھمن ، صابر شاکر ،بھٹی اور دیگر کا پراپوگنڈہ اور افواہ سازی عروج پہ تھی

𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝 profil fotoğrafı
𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝3 yıl önce

عمران خان کا سپوٹر ہو اور مسلمان بھی ہو یہ تو ناممکن ہے. یعنی رمضان جیسے بابرکت مہینے میں بھی عمرانی ٹولہ جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کرنے سے باز نہیں آرہا..... 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Kamran Ahsan profil fotoğrafı
Kamran Ahsan3 yıl önce

افسوس کی بات ہے کہ پرانے کلپس لگا کر اپنے آپ کو صحافی بھی کہتا ہے یہ یوتھیا.

Abdul Sami profil fotoğrafı
Abdul Sami3 yıl önce

گھمن تم کیا گوبلز کی نسل سے ہو جو اتنے دھلڑے سے جھوٹ بولتے ہو اور پروپیگنڈا کرتے ہو؟؟

Benzer Videolar