Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تمام چیفس کی بجائے صرف عاصم منیر کی تصویر ٹی وی پہ کیوں؟؟

131,049 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Hiba Bukhari's profile picture
Hiba Bukhari1 year ago

گُل صاحب کی چیخیں دیکھ کر لگتا ہے ، کہ وہ تصویر صرف اسی مقصد کیلئے لگائی گئی تھی کہ ان جیسے غدار پہچانے جاسکیں۔ بھگوڑے لوگ اب جتنا مرضی پروپیگنڈہ کرلیں مگر رب العالمین نے ہماری فوج کو فتح یاب کیا ہے جو پوری دنیا نے دیکھا ہے۔ اے اللہ ان غداروں کی چیخوں میں مزید اضافہ فرما! آمین #ceasefirevoilation #CeasefireViolation #Aurangzeb #Modi #BunyanumMarsoosConference #IndiaDefeated

The Washington Post's profile picture
The Washington Post1 year ago

Trump’s first 100 days, in 10 charts.

Shams Tabraiz's profile picture
Shams Tabraiz1 year ago

آرمی چیف نے ایک جنگ میں ملک کی قیادت کی ہے اور ہمیں کامیابی ملی ہے، تو ان کی تصویر میڈیا پر آنا بالکل بنتی ہے۔ یہ تنقید کا نہیں، بلکہ قومی فخر کا موقع ہے۔ وہ پاکستان کی فوج کے سربراہ ہیں—ان کی نمائندگی ایک ادارے کی ہے، نہ کہ کسی فردِ واحد کی،اس لیےان پر بلاجواز تنقید مناسب نہیں

Zunia's profile picture
Zunia1 year ago

عاصم منیر نے جنگی ڈھونگ رچا کر اپنے مکروہ عزائم حاصل کرلیں ہیں، عوامی حمایت اور رجحان کو کیسے یکساں اپنی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے جس سے عمران خان کی مقبولیت کو زیر کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔

Mian Amjad Farooq Amjad's profile picture
Mian Amjad Farooq Amjad1 year ago

کتے زبان اندر رکھ یہ تیری ماں کا کچھ لگتا ہے جو عاصم منیر کی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔

Yasir J.Sandhu 🇵🇸's profile picture
Yasir J.Sandhu 🇵🇸1 year ago

Gill sab, hun tay propaganda chaad deyoo. Tuwadi mehrbani

Sassi's profile picture
Sassi1 year ago

آپ کے پاس تین سال حکومت تھی، کیا آپ تمام چیفس کو برابر کی اہمیت دیتے تھے؟

Bahzad Saleemi's profile picture
Bahzad Saleemi1 year ago

گل صاحب آپ نے الٹی بات نہیں کی بلکہ الٹا ہونے والی بات کی ہے ۔۔ پھر آپ کی چیخیں بھی نہیں رکتیں ۔۔ آپ صرف آرمی چیف کی تصویر لگائے جانے کا گلہ کس سے کررہے ہیں ؟؟ یہ تصویر آئی ایس پی آر نے نہیں دنیا ٹی وی نے اپنی سکرین پر لگائی ہوئی تھی اس لئے پوری بریفنگ میں نظر آئی

Aasif Khan's profile picture
Aasif Khan1 year ago

اس رنڈی کے بچے کو پہلے بھی اسی لئے پکڑا تھا کہ یہ فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہا تھا جوانوں جو بغاوت پر اکسا رہا تھا اب یہ پھر سے وہی کام کررہا ہے اور یقیناً اس کو یک ٹارگٹ اسرائیل اور انڈیا نے دیا ہوگا

Related Videos