Loading video...
Video Failed to Load
سی ایم مریم نواز صاحبہ اس کراچی کے بھائی کی بھی بات سُن لیں بات تو جینوئن ہے😊
18,324 views • 8 months ago •via X (Twitter)
22 Comments

احسان فراموشی کا یہی انجام ہوتا ہےورنہ پچھلی 3 دہایوں سے جاری ٹارگٹ کلنگ، بوری بندلاشوں اور بھتہ مافیا جیسے ناسور سے کراچی کو کس نے آزاد کروایا؟ جی بلکل، نواز شریف نے، اور جب ووٹ ڈالنے کی باری آئی تو ان احسان فراموشوں نے ووٹ بھٹو اور عمران خان کو ڈالا. تو پھر اب رونا کس بات کا؟؟؟

درست کہا

بہترین روسٹنگ😁

کاش کراچی بھی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے۔

سب سے پہلے سی سی ڈی بنے گی پھر آپ کو ہیلمٹ پہنائے گی ماں بن کر زبردستی بیٹا آپ کو پان نہیں کھانے دی گئی ستھرا کراچی ہو گا تب

ابے گدھے پنجاب میں بسنت ھو یا کوئ اور ترقی وہ شہبازشریف نے نہی کی وہ سی ایم پنجاب کا کام ہے پہلے جا کسی سے تھوڑی سی عقل ادھار لے لے کراچی سے اتنے اچھے لوگ آۓ اتنے اچھے طریقے سے رہے یہ نمونہ کہاں سے آگیا حسرت ذدہ

پاکستان مسلم لیگ نواز کو ووٹ دو ہمارا ایمان ہے لاھور کی ترقی بھول جائیں گے کراچی میں بہت پوٹینشل ہے

اس بھائی کو بتائیں کہ ووٹ بھی ان کو دے جو کام کرتے ہیں

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Karachi walay bewafa Hain worna jitna Kuch krachi k aman k liay ns ne kia kisi or ne nhi kia pr JB vote dene ki bari ATI he to vote Kisi or ko de dete Hain phir Maryam ya pmln kia kre

کوئی کراچی والے بھائی کو بولو کہ پچھلے کئی سال سے وھاں اُنہی کی پارٹی کی حکومت بھی ھے وزیرِ اعلیٰ بھی ھے اور سب سے بڑی بات پاکستان کا صدر بھی سندھ سے ھی ھے، مریم کے سامنے دُھائی دینے کی بجائے اپنے صدر اور وزیرِ اعلیٰ سے بات کریں کہ سر کچھ کراچی کا بھی سوچ لیں

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

@khaliquedadkhan سو فیصد درست فرمایا ہے

@MaryamNSharif

problem is NFC award started in 2010 that restricts federal govt to interfere provincial matters.

😷 😷 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂

تم کتنی خوش ایک اور کام کرو سب مزے کرین گے

what an asswhole

🤭🤭🤭😃😃😃😃

Wo es ley k lahore min guta khor nhi hai naa

یہ بھائی تو ایسے بول رہا ہے جیسے لاھوریوں کو مریم نواز نے پتنگ مانجا خرید کے دیا ہو بھائی لاہوریوں نے تو خود پتنگ مانجا کراچی سے آکر لیا ہے آپ کو کس نے روکا ہے پتنگ اڑانے سے پتنگ مانجا خریدو اور اڑاؤ۔

No 👎 only for Punjab
