Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تو پھر قوم لوتھ کو تباہ کیوں کیا گیا ؟

217,388 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Muzammil virk
Muzammil virk2 лет назад

او جاہل بی بی یہ ایڈیٹ ویڈیو ہے کلپ کاٹے گئے ہیں یہ مولوی جو کوئی بھی ہے شیعہ کی کتاب کا حوالہ دے رہا تھا میں نے پوری ویڈیو دیکھی ہے اپنے مسلک کے چکر میں دوسروں پے تہمتیں مت لگاؤ

Фото профиля yasmin qazi
yasmin qazi2 лет назад

شیعہ بھی مسلمان ہوتے ہیں

Фото профиля Sardar Rizwan Habib
Sardar Rizwan Habib2 лет назад

تحقیق کر لیا کریں پہلے وہ کسی دوسرے فرقے کی کتاب کا بتا رہے ھیں کہ اس کتاب میں یہ لکھا ہے افسوس ہے 😭😭😭

Фото профиля yasmin qazi
yasmin qazi2 лет назад

جس فقہ کی ہے ہے تو مسلمان ہی نا

Фото профиля Ikhlaq M
Ikhlaq M2 лет назад

آخری زمانے کے علماء بد ترین مخلوق ۔۔۔۔ حدیث

Фото профиля Najaf
Najaf2 лет назад

وڈیو تو ایسے پوسٹ کی ہے جیسے ثواب کا کام ہے اگر اتنا ہی شوق ہے اس کام کا تو لونڈوں سے رابطہ کرلیں شرم آنی چاہیے اسطرع کی وڈیو وائرل کرنے پر رمضان المبارک کا خیال رکھنا چاہیے باقی جو کام غلط وہ غلط ہی ہے گناہ کے زمرے میں آتا ہے

Фото профиля Sajjad@Umarzai
Sajjad@Umarzai2 лет назад

خدا سے ڈرو خدا کا خوف کرو۔ کبھی تو تعصب سے نکل کر سوچا کرو یہ ڈبنگنگ ہے۔ آجکل اے ای پر آپکی آواز آپکی ویڈیو تک بن جاتی ہے۔ یہ کسی زندیق نے آواز چڑا دیی ہے۔

Фото профиля yasmin qazi
yasmin qazi2 лет назад

مطلب آپ ہر صورت مولوی کا دفاع کریں گے

Фото профиля Asad Malik
Asad Malik2 лет назад

النساء 4:16 وَٱلَّذَانِ يَأۡتِيَٰنِهَا مِنكُمۡ فَـَٔاذُوهُمَاۖ فَإِن تَابَا وَأَصۡلَحَا فَأَعۡرِضُواْ عَنۡهُمَآۗ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِيمًا تم میں سے جو دو افراد یہی فاحشہ کا کام کر لیں[1] انہیں ایذا دو[2] اگر وه توبہ اور اصلاح کر لیں تو ان سے منھ پھیر لو، بے شک اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے واﻻ اور رحم کرنے واﻻ ہے۔ سورہ نساء(4) کی آیت نمبر 16 میں یہی قبیح فعل کرنے والے دو مردوں کو تب تک جسمانی اذیت کی سزا دینے کا حکم دیا جا رہا ہے جب تک وہ اس سے تائب نہ ہو جائیں۔ تو اب جس فرقے کی کتاب میں بھی یہ کام جائز قرار دئیے جانے والی بات لکھی ہوئی ہے اس پر لعنت ہے ہی، اور رہی لکھنے والے کی بات تو وہ اللہ کے حضور جا کے سزا کے طور پر اپنے اس غلط پرچار اور اس کے بدلے میں جتنے لوگوں نے یہ عمل جائز سمجھا ان کے ساتھ ان کے حصے کے بھی جوتے کھائے گا۔

Похожие видео