正在加载视频...
视频加载失败
جب عوامی طاقت نواز شریف کے ساتھ تھی تو کیوں اس کو چھینا گیا،اگر ایسا دوبارہ کیا گیا تو ھم دوبارہ اس کے خلاف کھڑے ھونگے،اگر عوامی تاثر نواز شریف کے حق میں ھے تو اس کو اداروں سے کیوں جوڑا جارھا ھے؟مولانا فضل الرحمن
39,787 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

😂ایسا لگ رہا ہے گیم چینج ہونے والا ہے 😂مولانا کی دمکیاں اور شریف خاندان بیماریاں بتا رہی ہے کچھ نہ کچھ خطرہ ہے

@MaryamNSharif Coming soon 😎

جس طرح مولانا فضل الرحمٰن صاحب نواز شریف کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ن لیگ خود بھی اس طرح بیانیہ نہیں بنا سک رہی میاں صاحب سوشل میڈیا ٹیم کو کام پر لگائیں

اداروں سے اس لیے جوڑا جا رہا ہے کہ آج شہباز شریف اور فضل ارحمن اداروں کے لیے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ ان کو تو الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرنا چاہیے تھا کہ پی ٹی کو نشان واپس کر کے میدان میں رہنے دیا جائے تاکہ عوامی مقبولیت سے مقابلہ کر کے عمران خان کی بقول آپ کے جعلی مقبولیت ختم

@DGISPR14 💥💫ملتان کا ملک عامر ڈوگر ایم این اے عمران خان کا رائٹ ہینڈ تھا اس نے نو مئی کے دن ملتان میں جلاؤ گھیراؤ کیا تھا ارمی کے خلاف اس کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جا رہی ۔ نو مئی کو پورے ملتان میں عامر ڈوگر کے لوگوں نے فوج کےخلاف جلاؤ گراؤ کیا تھا ویڈیوز موجود ہیں 💥💫

@MaryamNSharif اگر نواز شریف کے ساتھ اتنی عوامی طاقت ہے تو پھر پاکستان کے ہر الیکٹیبل کے درپر کیوں جارہا ہے اپنی عوامی طاقت پر بھروسہ کرے اور ان لوگوں کو ٹکٹ دے جو پچھلے 5 سال پارٹی کے ساتھ تھے

@MaryamNSharif اس بےغیرت دین فروش لونڈے باز کو بھی پورن لیگی ہیجڑے مولانا سمجھتے ہیں تُف ہے ان کی زندگی پر

Randi kay bacho kabhi to sach bol do

؟
