正在加载视频...

视频加载失败

توبہ توبہ ایڈی وڈی کہانی شریف

56,827 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

35 条评论

PTI America 的头像
PTI America1 年前

قبر میں بھی ریکارڈنگ تو لمبر ون نے ہی کی ہو گی اور uSB اس جہالت کے قُطب مینار کو دی ہو گی کے جاؤ اور اپنا چورن بیچو

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

take the journey

Muhammad Arif 的头像
Muhammad Arif1 年前

کیا یہ واقعہ اس نے خود دیکھا تھا ۔ توبہ استغفار پتہ نہیں ان لوگوں کے ایمان کو کیا ہو گیا ھے ۔

اویس پراچہ 的头像
اویس پراچہ1 年前

سمجھ سے بالا تر ہے یہ قبر لیکس کرتا کون ہے 🤣

Malaika khan PTl🇵🇰 的头像
Malaika khan PTl🇵🇰1 年前

اس ساری سچویشن میں مولبی صاحب قبر کے اندر کھڑے یہ سب سن رہے تھے

🇵🇰💕وزارت_چھترول💕🇵🇰 的头像
🇵🇰💕وزارت_چھترول💕🇵🇰1 年前

اِن جاہلوں کی کہانیوں کی وجہ سے لوگ دین اسلام پر باتیں بناتے ہیں

Irum Khan 的头像
Irum Khan1 年前

یہ بابا قبر میں اپنے غوث کے ساتھ لیٹا ہوا تھا اور سارا معاملہ دیکھ اور سُن رہا تھا 🫡🫡🫡 ساتھ میں سُننے والے جاہل بھی واہ واہ واہ کر رہے ہیں

Humaira ( مروہ صدیقی ) 的头像
Humaira ( مروہ صدیقی )1 年前

اس مولوی کو قبر سے فون کرکے یہ کہانی شریف سنایا ہوگا

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 的头像
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫1 年前

أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰه میرا ختل ہے کہ تمام غیر مسلموں سے پہلے یہ مرتد منہ کے بل جہنم میں پھینکے جائیں گے

Manzoor Ahmed 的头像
Manzoor Ahmed1 年前

استغفر اللہ العظیم وبحمدہ یہ انسانی شکل میں موجود شیطان 😈 ھیں بیغیرت

Gohar Zaman - گوہر زمان 的头像
Gohar Zaman - گوہر زمان1 年前

یہ کہانی غوث پاک نے مرنے کے بعد کیسے سنائ مولوی صاحب کو 🤔 یہ مولوی صاحب مر کر مل کر آئے ہیں یا وہ واپس آئے تھے؟ کچھ بھی!

Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 的头像
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴1 年前

قبر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے ہوئے تھے کیا؟ 🤭🤣

*ہاں میں عمران خان ہوں* 的头像
*ہاں میں عمران خان ہوں*1 年前

اللّٰہ رب العزت کی قسم اس کو پکارو گے وہ ہی سننے والا ہے ماؤں سے 70 گناہ زیادہ اپنے بندوں کو پیار کرتا ہے ان لوگوں نے ہمارے دلی محبت و جذبات سے ایسے ہی لگائے رکھا قرآن کریم کو ترجمہ سے پڑھو اللّٰہ پاک اپنے فضل وکرم ہمارے دلوں دماغ کو وسیع کشادہ اطمینان سکون بخشے آمین

Khurram Javed Ahsan 的头像
Khurram Javed Ahsan1 年前

یہ اندازِ ابلیس ہے۔ جب رب نے کہا آدم کو سجدہ کرو تو اس نے اسی انداز میں کہا تھا ،اَنا خلقتہ من النار وخلقته من طین۔ مجھے آگ سے بنایا گیا اور اسے مٹی سے میں اسکو بھلا سجدہ کیونکر کروں ۔ جبکہ ہونا یہ چاہیے تھا اے میرے رب جو تیرا حکم سرِتسلیم خم۔

Huma 的头像
Huma1 年前

قبر کا حال باہر آکر کس نے بتایا ؟

🫵🏽Äžãdî 的头像
🫵🏽Äžãdî1 年前

یھ وھ جہالت کا کینسر ھے جس کا علاج شوکت خانم ھسپتال میں میں ابھی بھی ناممکن ھے جیسی قوم ویسے حُکمران اور یھ مولوی یھ قوم جب تک واہ واہ کرتی رھے گی غوس کی ان چوتیا دقیانوسی افسانوں پر چاھے عمران ایے یا ارستو ایے کُچھ نہی ھونے والا مر گھپ جائے گئ یھ جاھل قوم اپنی جہالت میں

BETTER TRUTH 的头像
BETTER TRUTH1 年前

اس گدھی کے بچے کو یہ کس نے بتایا منحوس یہ خنزیر عالم بنے بیٹھے ہیں مکروہ کردار مکروہ شکل کے لوگ

JadOOn 的头像
JadOOn1 年前

کاش حاضرین میں کوئی سوال کرنے والا ہوتا قبر سے آ کے ان صاحب کو بتایا کس نے

Raving Ascetic باؤلا ملنگ 的头像
Raving Ascetic باؤلا ملنگ1 年前

حرامی کاذب قصہ خواں نے کبھی سید عبدالقادر کو پڑھا بھی نہیں ہو گا! ایسی جہالت سے انکا دور پار کا تعلق نہ تھا۔ چنددہائیاں انتظار کریں ذلفقار و بے نظیر بھٹو کو بھی پاکستان میں ولی بنا دیا جاۓ گا۔ قبر ہونی چاہیۓ، پوجہ کے لیۓ احمق جاہل تیار اور جعلی پیر مال بنانے کے لیۓ مستعد پاۓ گیں!

IJAZ ALI KHAN 的头像
IJAZ ALI KHAN1 年前

قابل رحم ہے یہ بندہ

MSK 的头像
MSK1 年前

غٖوث پاک کو تو معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے نام پر یہاں کیا کیا کہانیاں کرائی جا رہی ہیں ۔ یہ مولوی بس ختم نبوت کا صرف نعرہ ہی لگاتے ہیں ورنہ نعوذ باللہ غوث پاک کا مقام تو آنحضرت ﷺ سے بھی بڑھا دیا ہے۔

Farhanmangat 的头像
Farhanmangat1 年前

ALLAH hmein hidayat dy

Afaaq Fx 的头像
Afaaq Fx1 年前

Ye moulvi bhai bohot poncha hua lag raha hy. sara wakiya apni ankhon se dakha ho jase Ghous Pak k satg Qabar main majood ha.

time pass 的头像
time pass1 年前

چھڈو

🇴🇲ام رومان ‏🇵🇰 的头像
🇴🇲ام رومان ‏🇵🇰1 年前

استغفار جہالت😡

عبد الله 的头像
عبد الله1 年前

لاحول ولا قوة إلا بالله

Zarar Waraich 的头像
Zarar Waraich1 年前

Hahahahaha

WaQas ShaRif(PoK) 的头像
WaQas ShaRif(PoK)1 年前

Ye malvi pagal hai kya

crazy1 的头像
crazy11 年前

Khoti da bacha.. ise Abdul Qadir jilani ki rooh nay sub kuch bata diya …

Sobia - CFE 的头像
Sobia - CFE1 年前

Jahalat ki ala misal... wasy inn ko kis nay aa k batya qabar ka hal ??

Muhammad Imran 的头像
Muhammad Imran1 年前

ڈیل فروش کہانی فروش ڈرامے

pmln❤ 的头像
pmln❤1 年前

یہ بابا جتنی لمبی لمبی چھوڑ رھا ھے یقین جانیے پی ٹی آئی علما ونگ کی صدارت کیلئے موزوں ترین ھے

aamir cheema...!!!!! 的头像
aamir cheema...!!!!!1 年前

استغفرالله

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 的头像
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟1 年前

کہانیاں ھی کہانیاں

Raja Mumtaz 的头像
Raja Mumtaz1 年前

بریلوی جاہلت کے جس گڑھے میں گرے ہوے ہیں یہ چائیں بھی تو نہیں نکل سکتے

相关视频