Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اتنا بڑا جھوٹا توبہ توبہ
342,332 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

اسے شاید اگلا قاسم علی شاہ بننے کا بڑا شوق تھا۔

اس بندے کو بھی خرید لیا گیا، بے شرم اور منافق انسان ہے

ہر انسان سے بد زبانی کرنا اور ہر دوسرے شخص کی پگڑی اچھالنے والا ٹاؤٹ ہے مرزا، اس کے پاس اپنی باتوں کے کون سے ثبوت ہیں، ارشد شریف کے غیر انسانی ظلم تشدد والے مکروہ اقدام قتل کو یہ ٹھیک سمجھتا ہے، عمران ریاض پہ ہونے والے غیر انسانی تشدد اور قید و صعوبت کو مکافات عمل کہتا ہے، جھوٹا

قیمت لگاؤ یہاں سب بکاؤ مال ہے۔ کوئی ملک بیچ رہا ہے اور کوئی مزہب۔

پیسہ پیسہ میں کردی ہا پیسہ ہمارے دین کو بھی لڑ گیا

WATCH THIS VIDEO. THAT IS A REASON WE LOVE IMRAN KHAN.

نواز کے ساتھ جو ہوا وہ اسکے جرم کی سزا تھی جو کہ کورٹ میں ثابت ہوئی تھی ، عمران خان کے ساتھ جو ہوا اُس میں فوج کی سازش تھی کیونکہ عمران خام نے کوئی جرم نہیں کیا تھا کیا اتنی سی بات اس علمی کتابی کو سمجھ نہیں آتی ؟

یہ بھی جھوٹا منافق نکلا ۔۔ کمپنی نے دبا کے دھمکی دی تو اس کی ہوا نکل گئی ہے

اس کی پگڑی اور دھڑی پر نہ جائیں۔۔۔ یہ اسٹبلشمنٹ کا ایجنٹ تھا اور ہے !!!
Ähnliche Videos
Sensitive content
اتنا زیادہ ظلم توبہ ہے
Khushi
92,249 Aufrufe • vor 2 Jahren
