Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
توشہ خانہ کیس کی آج کی تفصیلات.
141,773 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
11 Kommentare

@samiabrahim آپ لوگ محنت کر رہے ہیں ان شاء اللہ آپ کو اجر ملے گا۔

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

جناب خان صاحب کو کسی بھی عدالت سے ریلیف ملنےکی امید نہیں عوام کو حقائق بتایا کریں آپ سب جانتےہیں عدلیہ مینج ہے کم از کم عوام کو تو سچ بتائیں کہ صرف اور صرف عوامی دباؤ پر ریلیف مل سکتا ہےورنہ خان کو لمبے عرصے تک جیل میں رکھنےکا پلان ہے آپ روز عوام کو تسلی دیتے رہتے ہیں

❤️👍

#قيدی_نمبر_804 🥺🇧🇫

کروڑوں لوگوں کی بدعا ان ججوں نے وصول کی ہیں ان دنوں کسی کی تو قبول ہو گی انشااللہ ڈرو خدا کے خوف سے ڈرو جس دن تم پر عذاب نازل ہو گا ظالموں ظلم کا نظام نہیں چل سکتا خدا سب سے بڑا ہے

واقعی قائد اعظم ہوتا تو اج اس کے ساتھ ایسا کرتے؟

بھائی ججز کو زرا سیدھے طریقے سے ڈیل کریں ۔ ہاتھ شاتھ بھی پھیر دیں ، شفقت کا 🙏🙏

انشاءاللہ

ان شاءاللہ فتح حق کی پاکستان کی عمران خان کی ہو گی ❤️🤲 شیر پنجرے میں بند ہو کر بھی شیر رہتا ہے جبکہ ٹاؤٹوں کا اتنے دور رہتے ہوئے بھی پسینہ نہیں سوکتا کیونکہ شیر کو اللہ نے ایمان اور بہادری کی طاقت سے نوازا ہے ان شاءاللہ شیر جلد بادشاہ بنے گا ان شاءاللہ ❤️🤲 #قيدی_نمبر_804

روز روز کی ڈرامہ کیوں چھوڑ نہیں دیتے عمران خان صاحب کوایک کیس میں بھی بھری نہیں کیا اور سوشل میڈیا پر انصافی بیچاروں کی ہمدردیاں سیمٹنے آجاتے ہیں #عمران_کو_رہا_کرو

