正在加载视频...
视频加载失败
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیش ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے (جون)
11 条评论

فرانسیسی صدر کا اپنا رافیل بھی فیل۔بیوی نے تھپڑ مار دیا سٹوڈنٹ جب اپنی ٹیچر کو پسند کرکے شادی رچالیتا ہے تھپڑوں سےنہیں بچتا پریجیٹ میکرون فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی بیوی ان کی سکول ٹیچر ہیں اور میکرون سے 24برس بڑی ہیں۔آج میکرون فرانس کےصدر ہوکر بھی تھپیڑوں سےمحفوظ نہیں ہیں

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

لاڈ شاڈ ہو رہے۔ ویسے کوئی بات نہیں ٹیچر تو آپ کو مرغا بھی بنا سکتے اور پھر جب آپ ٹیچر سے شادی بھی کر بیٹھے ہوں۔

بزرگاں دیاں گالاں گھیو دیاں نالاں

she is his teacher cum mentor and everything, so she kept this right. nothing offensive. 🙃

Pinki peerni h

دو نمبر پٹواری جو اپنے آپ کو شاعر کہتا ہے اور ہے شریف خاندان کا غلام

ہزاروں جنگیں گھر میں جیت آیا ابھی میدانِ باہر کا ہے سامنا جولائی🙄

😂😂

Aus nae kaha tha India kou Rafael naa dou😂

What I see 😳
