Atif Tauqeer's banner
Atif Tauqeer's profile picture

Atif Tauqeer

@atifthepoet218,388 subscribers

Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.

Shorts

اپنے بچوں کو پاکستان کی تاریخ سنائیں تو یہ تاریخی واقعہ ضرور بتائیے جب سعودی عرب کے ولی عہد نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو دیکھ کر جنرل باجوہ کو کہا کہ “یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔”

123,688 просмотров

دوستو پاک بھارتی کشیدگی ایک نہایت سنجیدہ بات ہے اور میں ذاتی طور پر کبھی جنگ اور کشیدگی کو مذاق نہیں سمجھا۔ مگر خدا جانتا ہے کریٹویٹی کی حد ہیں پاکستانی۔ میں اسے دیکھ کر کوئی آدھے گھنٹے سے صرف ہنس رہا ہوں۔ سنجیدہ ہو جاؤ پاکستانیو! 😄

112,900 просмотров

Dear DXB and Emirates Thousands of people are stranded at Dubai international airport for hours now with no food, no sitting arrangements, no help or support whatsoever, no food or assistance available for infants and children. It’s Complete Chaos, it’s completely an inhumane situation. Dilemma is: it’s so called silent airport, therefore no announcement available, it’s self proclaimed “digital airport” so no information desk available, it’s app and web supported structure and web and app are down therefore not available. Helpline is shut, calls or chat doesn’t work. Help!!!!! Please help!! Dubai Policeشرطة دبي Expo City Dubai UAEGOV DXBMediaOffice Dubai دبي

99,943 просмотров

اللہ کا خاص شکر ادا کرتا ہوں کہ باجوہ کو ایکسٹینشن دی، عمران خان باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، اسد قیصر

19,981 просмотров

دریا سمندروں میں گر کر پانی ضائع نہیں کرتے بلکہ زندگی اور زراعت کو دوام دیتے ہیں۔ دریاؤں کے رخ موڑ کر نہروں کی صورت میں ان کا گلا گھونٹنا چند افراد یا گھرانوں کو فائدہ دے سکتا ہے مگر سولائزئشن کی موت بنتا ہے۔ یہ عظیم سندھو دریا جو ہزاروں برس سے زندگی کا پیغام دیتا رہا ہے اب ایک چھوٹی سی ندی میں بدل چکا ہے۔ اس کے کنارے آباد ہزاروں برس کی تہذیب دم توڑ رہی ہے۔ سندھو کی تذلیل ہماری ثقافت، تنوع، تاریخ، تہذیب اور زندگی کی تذلیل ہے۔ پوری دنیا پچھلی صدی میں ڈیمز کو آبی وسائل کا ماخذ سمجھنے کے فلسفے سے سبق سیکھ چکی اور اب ڈیم توڑ کر دریاؤں کو ان کا بہاؤ لوٹا رہی ہے جبکہ آب پاشی کے جدید طریقے اپنا کر ماحول کو بھی محفوظ بنا رہی ہیں، دریاؤں کو بھی اور اپنی اگلی نسل کے مستقبل کو بھی۔ خدارا اشرافیہ کے مفادات اور جعل ساز بیانیوں کی بجائے آبی ماہرین کے ذریعے ایک طویل المدتی مفصل زرعی پالیسی بنائیں۔ #NoMoreCannalsOnIndus

18,690 просмотров

اردلی کیا ہوتا ہے؟ جواب 👇

اردلی کیا ہوتا ہے؟ جواب 👇

15,654 просмотров

Videos

atifthepoet's profile picture

یوسفی صاحب ❤️🙏

Atif Tauqeer

82,861 просмотров • 1 год назад

atifthepoet's profile picture

کون کون ہے انقلابی؟

Atif Tauqeer

33,579 просмотров • 9 месяцев назад

atifthepoet's profile picture

“تھوڑی سی منی لانڈرنگ حلال ہوتی ہے۔”

Atif Tauqeer

20,971 просмотров • 9 месяцев назад