Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
تھوڑا ہنس لیجئیے ایک نیا چاہت فتح علی خان 😀
66,459 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

جواد بشیر کافی پرانا مزاحیہ اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، کمپوزر اور موسیقار ہے، اس کے خود کے گائے جانے والے گانے ہنسی مزاح کے لیے ہوتے ہیں، مجھے بہت افسوس ہوا آپ نے جواد کو چاہت کے ساتھ ملا دیا۔ 😞😓😭

ارے نہی یہ جواد بشیر بہت اعلی پاۓ کا فنکار ھے چاہت جیسے احمق اسکے نزدیک سے نہی گذر سکتے....

Ok

🇺🇸🇺🇸🇺🇸 AMERICA FIRST 🇺🇸🇺🇸🇺🇸

اس کو گائیکی کے اسرار و رموز آتے ہیں ۔

یہ جواد بشیر ہیں ڈاکٹر بلا کے نام سے بینڈ تھا ان کا 1996 میں لاہور سے تعلق ہیں ان کا

Jawad Bashir , living legend ❣️

Jawad Bashir Talented Banda hai

ہو سکتا ہے۔۔

یہ جواد بشیر ہے جس نے پہلے بھی اسی طرح کے کئی گانے بنائے ہیں اس کے گانوں میں کچھ طنز اور پیغام ہوتا ہے اس کے علاوہ گانوں کی ویڈیوز بہت اچھی بناتا رہا ہے اب پتہ نہیں کوئی کام کر رہا یا نہیں۔۔۔

یار پلیز چاہت فتح علیخان سے کروڑ درجے بہتر ہے کم از کم سر تال ککا تو علم ہے اسے 🙏
