Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تیمور خان جھگڑا کی قیادت میں جھگڑا ختم نبوت چوک سے جھگڑا سٹاپ کی طرف وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی کے شاندار استقبال کے لیے قافلہ روانہ

23,757 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

شوہد کے مطابق، سہیل آفریدی ملٹری جرنلز کو دیے جانے والے بجٹ اور صوبوں سے نکالے جانے والے اربوں روپے کے معاملے پر عمران خان سے ملاقات کے خواہشمند تھے۔ مزمل اسلم نے انہیں مشورہ دیا کہ وفاقی حکومت ہر صورت یہ پیسے لے گی، اس لیے ہاں کرنے میں ہی عافیت ہے۔ سہیل آفریدی نے بعد میں اعتراف کیا کہ انہیں غلط گائیڈ کیا گیا، ورنہ وہ یہ سودا نہ کرتے۔ خیبر پختونخوا (KP) میں عمران خان کی پہلی پسند تیمور سلیم جھگڑا تھے، جو کہ ایک انتہائی قابل اور تجربہ کار شخصیت ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو لانے کا فیصلہ اس وقت کی احتجاجی تحریک کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا تھا۔ کابینہ کی تشکیل کے وقت گنڈاپور نے خود تسلیم کیا کہ انہوں نے تیمور جھگڑا کو وزیرِ خزانہ بنانے سے انکار کیا۔ عمران خان کی مرضی کے برعکس، مزمل اسلم کو کے پی کے کے فنانس کے معاملات سونپے گئے جو کہ گنڈاپور کی پسند تھے۔ یہ تمام حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ پسِ پردہ کس طرح کے سیاسی فیصلے اور سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔

Naureen Ruftaj Khan

64,628 просмотров • 3 месяцев назад