Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورہ لاہور! وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے لاہور ہائی کورٹ بار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اراکینِ اسمبلی، صوبائی وزراء، پارٹی قائدین اور وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ لاہور ہائی کورٹ...

20,265 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بنوں کی تحصیل بکاخیل میں دہشتگردی کے المناک واقعے میں شہید ہونے والے انصاف یوتھ ونگ تحصیل بکاخیل کے صدر نصیب الرحمٰن، ان کے صاحبزادے اور دیگر ساتھیوں کی رہائشگاہ جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے شہداء کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کٹھن اور دکھ بھری گھڑی میں حکومتِ خیبر پختونخوا اور وہ خود متاثرہ خاندان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی ضرورت پڑی، حکومت مکمل مدد فراہم کرے گی۔ شہداء کے لواحقین نے وزیرِ اعلیٰ کی آمد، ہمدردی اور اظہارِ یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور حوصلہ عطا کرے، آمین۔

Shafi Jan

15,788 просмотров • 8 месяцев назад