正在加载视频...
视频加载失败
تین ٹک ٹاکروں اور بلاول نے عزتیں سڑکوں پر گھسیٹنا شروع کر دیں
139,147 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اصل میں ہم پوری قوم ہی بے غیرت ہے ۔ اگر ہم قوم غیرت مند ہوتے تو ۔ آج جند لوگ 24 کروڑ لوگوں کو یرغمال بنا کر نا رکھتے ۔ اگر ہم غیرت مند ہوتے کسی کی جرت نا ہوتی کسی کی ماں بہن بیٹی کو روڈ پر گھسیٹتے۔ہم بحیثیت قوم صرف تماشائی ہے ۔

میرے اللہ ان کو غرق کر دے آمیں

قائد اعظم کا خواب بلاول کے نانا کو کو معلوم نہیں تھا ورنہ وہ 1973 کے آئین میں شامل کر دیتے۔ ویسے یہ قائد اعظم کا وہ خواب ہے جو بلاول کو اس وقت خواب میں آیا جب وہ اسٹیبلشمنٹ کی گود میں گہری نیند سو رہے ہیں۔

Baiti to Sirf Maryam hai bs or koi nahi

افسوسناک بہت افسوسناک 💔🇵🇰

Sharm en ko magar nhi aati 🥺

Not now, from started his cheap politics 🙄

😔

بہت ظلم ہو رہا ہے 😥

جہاد فرض ھو چکا ہے پاکستانیوں پہ یاد رکھوں اللہ کبھی بھی قوموں کی حالت تب تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود نہ چاہے

