正在加载视频...
视频加载失败
“ٹک ٹاکر آنٹیوں نے کیا سوچ کر طلبا کو دھمکیاں دیں” ؟؟
256,474 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

بنگلہ دیش نظر آ رھا ھے

ایسے ہی ایک انٹی بنگلہ دیش میں بھی ہوا کرتی تھی بیچاری سٹوڈنٹ کو دہشت گرد کہتی تھی اور خود کو محب وطن لیکن تاریخ نے جب پلٹا کھایا تو چپل کے بغیر ایسی بھاگی ہے انشاءاللہ عنقریب یہ انٹیاں بھی وہی جائیں گی اپنے ابائی ملک میرے لن ڈن۔۔

شیخ واجد حسین اقتدار چھوڑنے سے پہلے اس طرح کی ہی دھمکیاں دے رہی تھی بنگلہ دیشی طلبہ کو اور پنجاب کی تھیف منسٹر بھی اسی کے نقشے قدم پر چل رہی ہے لگتا ہے یہ ووٹ چور وزیراعلی شیخ واجد حسینہ کا انجام بھول گئی ہے

مریم کی دھمکیوں سے طلباء اور اشتعال میں آگئے ہیں

اس ملک میں انقلاب یوتھ ینگ جنریشن ہی لا سکتی ہے ظلم کے خلاف نکل کر پنجاب پورا کھڑا ہو گیا ہے مجھے افسوس ہے کہ سندھ میں ایسی کوئی احتجاجی ریلی نہیں نکالی گئی بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں

ان دھمکیوں سے ڈر کر تو کل پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز بند کر دی ہیں۔ انہی سٹوڈنٹس سے اس حکومت کا جنازہ نکالنا۔ ان شاءاللہ

These old hags are only good at TikTok videos The imbeciles have pressed the revolution button!! Good!!

دوڑیں لگ گی اندر سے جو نکلا 😂😂

En bacho kay liye GT Road par coaster na rukkay toh uska kakh nahi chortay, ye toh phir bhi ehtajaj hai aur wo bhi insaaf kay liye...
