Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کے شاخ گلشن عمرؓ سہراب گوٹھ گیٹ کے سامنے فائرنگ مفتی قیصر فاروق شہید cctv یا اللہ یہ کیا ہورہا ہے؟ یااللہ ہمیں معاف کردیں, ہماری غلطیاں اور کوتاہیاں معاف کردیں اللھم امین
13,076 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

میرا سوال آج بھی وہی ہے کہ عمران خان کے 3۔1/2 سالہ دور میں یہ ٹارگٹ کلر یہ دہشتگرد سب کہاں تھے؟؟؟ ان سب کے پیچھے کون ہے؟🤔🤔 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #انصاف_کا_منتظر_عمران_خان @InsafPK

@Umair2023_ الله أكبر یااللہ ہم پر رحم فرما، شہید کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما۔ آمین یارب

Toba

اللّہ معافی دے کہاں پہنچ گئے ہم 😭

سارے بےحس لوگ بھاگ گئے افسوس

یہ بلوچستان کے دہشتگردوں کا اکاونٹ ہے۔ نیچھے انڈین کمنٹ دے رہے ہیں۔ صاف ظاہر ہے فرقہ ورانہ فسادات کے لیئے یہ کیا گیا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے اور جس ظالم ملعون مردود خبیث خنزیر نے انہیں شہید کیا اللہ اس کو جہنم واصل کرے اور دنیا میں عبرت کا نشان بنا دے امین

اللّٰہ مغفرت فرمائے آمین

انا اللہ وانا الیہ راجعون افسوسناک

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
