Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جانئے وہ خدمات جن کی بنیاد پر آئی جی پنجاب کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ #MandateThieves

197,631 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 5

Фото профиля Eshal Ayaz
Eshal Ayaz2 лет назад

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ   ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

Фото профиля Saqib khan
Saqib khan2 лет назад

Mashallah good newz

Фото профиля کشمیرن🌷🪻💐🌹🌸🌻⚘️🪷
کشمیرن🌷🪻💐🌹🌸🌻⚘️🪷2 лет назад

99% لوگ چن چن کر نالائق بدکردار بدمعاش کرپٹ لالچی دہشتگرد قاتلوں کو یہ تمغہ ملا ہے

Фото профиля MoonShahid
MoonShahid2 лет назад

ظلم کرنے پہ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

Фото профиля AdilZahid
AdilZahid2 лет назад

ایک یہ واقع بھی جوڑ دے۔

Похожие видео

نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ عبدالکریم نے پنجاب پولیس کی کمان سنبھال لی، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی سنٹرل پولیس آفس آمد، سینئر پولیس افسران نے آئی جی پنجاب کو خوش آمدید کہا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کو سلامی پیش کی، پولیس شہدا کی یادگار پر حاضری، ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی،آئی جی پنجاب کی ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز سمیت دیگر سینئر افسران سے ملاقات، ملاقات کے بعد آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے میڈیا نمائندگان کو اپنی پالیسی ترجیحات بارے آگاہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جاری منصوبوں کو تیزی سے مکمل اورموثر بنایا جائے گا، عوام کا تحفظ اور بے لوث خدمت، زیرو ٹالرینس اور شفاف احتساب میری اولین ترجیحات ہیں، جدید، آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ اور جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی پر عملدرآمد کا عزم، جو ایمانداری سے کام کرئے گا وہی ٹیم کا حصہ رہے گا، پبلک سروس ڈلیوری کو بہتر کیاجائیگا، شہریوں میں احساسِ تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے پبلک آرڈر ہر صورت برقرار رکھا جائے گا،آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم #PunjabPolice #IGPunjab

Punjab Police Official

14,829 просмотров • 7 месяцев назад