Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
"مجھے صدارتی ایوارڈ براۓ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ہے۔ جو بھی اپنی فیلڈ میں میری طرح محنت کرے گا، اسے اسی طرح کے ایوارڈ ملیں گے" - سلیم بخاری
144,791 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 лет назад
رہ رہ کر تمغہ امتیاز پر ترس آ رہا ہے جگن، سجل، غریدہ کیا یہ ہیں اس قوم کی بیٹیوں کی مشعل راہ؟؟؟

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 лет назад
شہباز شریف کے ذاتی دانتوں کے ڈاکٹر کو بھی تمغہ دیا گیا سبزی ہی بنا ڈالا 😅😅😅

Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰2 лет назад
اللہ کا حکم ایسی محنت سے اللہ بچائے جھوٹ 24 گھنٹے

Muhammad Arif2 лет назад
کہہ رھا کہ جو اس کی طرح جھوٹ اور خوشامد کرے گا اسے شریف خاندان ضرور نوازے گا ۔

Pak Defender2 лет назад
لیڈر عمران خآن ✌🏻

Faraz Rajpoot2 лет назад
اس کو ایوارڈ کارکردگی برائے حسن بغیرتی پر دیا گیا ہے۔

SadiaPTI2 лет назад
جی وہ تو ساری قوم جانتی کے کس طرح کی محنت کے بعد ایوارڈ ملتے

Gujjar2 лет назад
ایمانداری سے بتائیں کہ یہ منہ ہے ایوارڈ کے لائق ؟
Похожие видео
0:56
Sensitive content
عمران خان کا ورکرز کے لیے پیغام: جس طرح عید پر لوگ قربانی کرتے ہیں، اسی طرح حقیقی آزادی کے لیے بھی قربانی دینی ہوگی۔ میں جیل میں بیٹھ کر اپنی قربانی دے رہا ہوں۔ آپ سب نے عید کے بعد تیار رہنا ہے یہ میری جیل کے اندر چوتھی عید ہے۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس
Zartaj Gul Wazir
59,953 просмотров • 1 год назад
